• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین اینٹی وائرس ComboFix

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
Antivirus malware remover

سافٹوئیر کا نام ComboFix

ویب سائٹ کا لنک
http://www.bleepingcomputer.com/download/combofix/

ڈاونلوڈ لنک
https://download.bleepingcomputer.com/dl/9695733f47fcba156743b887b5e0c0d9/57aa1837/windows/security/anti-virus/c/combofix/ComboFix.exe

نوٹ۔
یہ سافٹوئیر نیٹ سے ڈاونلوڈ ہوکر چلیگا اگر آپ ڈاونلوڈ کرکے کسی دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کریں گے تو یہ کام نہیں کریگا (جس کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ہوگا اسی پر ڈاونلوڈ کرکے یہ run کریں)
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
ابھی تک کمپیوٹر کے لئے ہی ہے موبائل کے لئے نہیں ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
موبائل کے لیے میں security 360 استعمال کر رہا ہوں..اگر کوئی چاہے تو پلے سٹور سے انسٹال کر لے..
اسکی clean آپشن کافی کارآمد ہے...فالتو فائلز حذف ہونے سے موبائل کی رفتار درست رہتی ہے. اور اینٹی وائرس تو ہے ہی...
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نعیم بھائی Android کو antivirus کی ویسے ضرورت نہیں ہوتی یہ android system کی base میں linux کام کر رہا ہوتا ہے اگر انسٹال کر بھی لے تو اس سے memory low ہوجاتی ہے!

فالتو فائلز حذف کرنے کے لئے Clean Master استعمال کریں !
 
Top