• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں اندر رکھے،پھر دایاں۔اورنکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر رکھے ،پھر بایاں۔
2۔داخل ہونے کی دعا:
((الهم اني اعوذبك من الخبث والخبائث ))
’’اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں مذکر شیطانوں اور مؤنث شیطانوں سے۔‘‘ (بخاری،مسلم)
یادرہے کہ آپ ﷺ نے شیطانوں کے شر سے اللہ کی پناہ اس لیے طلب فرمائی کہ عام طور پر شیطان بیت الخلاء میں ہی رہتے ہیں ۔
3۔نکلنے کی دعا:
((غفرانک))
’’اے اللہ !میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں۔‘‘ (ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ)
نوٹ:انسان کو دن اور رات میں کئی مرتبہ بیت الخلاء میں جانا پڑتا ہے ،تو ہر مرتبہ اسے ان چار سنتوں پر عمل کرنا چاہیے ،دو داخل ہونے کی اور دو نکلنے کی ۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
واہ کتنی آسانی ہے دین میں۔ میں باتھ روم جاتے وقت تو دعا یاد رکھتا ہوں۔ واپسی میں ہمیشہ بھول جاتا ہوں۔ ان شاءاللہ آپ نے یاد دہانی کروائی ہے تو اب کوشش کروں گا کہ غفرانک بھی پڑھا کروں۔ اور ان شاءاللہ اس ثواب میں آپ بھی برابر کے شریک رہیں گے۔
 

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
الحمد لله الذي أذهب عني الأذى وعافاني

باہر آنے پر یہ دعا کیسی ہے؟
 
شمولیت
جولائی 20، 2016
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
70
الحمد لله الذي أذهب عني الأذى وعافاني
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَقَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ، قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي»
__________

[تعليق محمد فؤاد عبد الباقي]
في الزوائد هو متفق على تضعيفه. والحديث بهذا اللفظ غير ثابت.

[حكم الألباني]
ضعيف
 
Top