• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیماروں کےلیے دعاء

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
[FONT="عام عربی"]اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما[/FONT]
’’اے اللہ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرماتو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے‘‘
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔اور ہر بیماری سے دوررکھے۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ کلیم اللہ بھائی!
لیکن بھائی! جو بھی حدیث مبارکہ لکھیں، اس کا حوالہ ضرور لکھیں، بیماروں کیلئے یہ دعا صحیح بخاری، حدیث نمبر 5675 میں موجود ہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول کریمﷺ جب کسی مریض کے پاس تیمار داری کیلئے آتے، یا آپ کے پاس کوئی مریض لایا جاتا تو آپﷺ فرماتے: « أذهب الباس رب الناس ، اشف وأنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاء لا يغادر سقما »
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اہل توحید بھائی ہماری ساری ٹیم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کی صحت یابی کےلیے رب کی حضور ہاتھ بلند کرتی ہے کہ اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطافرمائے آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
« أذهب الباس رب الناس ، اشف وأنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاء لا يغادر سقما » ... صحیح البخاری 5675
 
Top