• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے اختیار اور بااختیار مسلم۔

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بے اختیار اور بااختیار مسلم۔

مکی دَورِ نبوت پر طائرانہ نظر سے پتہ چلتا ہے کہ توحید ربوبیت کا اقرار کرنے والے ''کافر'' ، توحید اُلوہیت کی بااختیار صدا لگانے کے ''جرم'' میں مسلمانوں کی جان کے دشمن تھے۔ ''طاقت'' ابوجہل اور اس کے گماشتوں کے پاس تھی۔ وہ کبھی نہیں چاہتے تھے کہ مسلمان ''طاقت'' کو توحید اُلوہیت کے لئے استعمال کرکے خلیفۃ فی الارض ہونے کے قابل بن سکیں۔ اسی وجہ سے تمام مصائب مسلمانوں پر توڑتے رہے۔
رسول اللہ ﷺ نے اپنے رب سے استعانت کی شکل میں ''طاقت'' کا سوال کیا جسے رب العزت نے اپنی شان کے مطابق مدینہ منورہ میں پورا فرمایا۔
آج اس دور میں جہاں کفار کی پرانی روش جاری و ساری ہے
وہاں
ایک گروہ
کلمہ
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
پڑھنے کے بعد
توحید اُلوہیت کے منافی کردار اور پکاریں لگا کر
سچے ایمان والوں کو بزور ''طاقت''
''طاقت'' کو توحید اُلوہیت کے حق میں استعمال کرتے ہوئے
خلیفۃ فی الارض بننے سے روک رہا ہے۔
فَاعْتَبِرُوْا يٰٓاُولِي الْاَبْصَارِ

ہاں آج بھی توحید اُلوہیت کو
ایسے افراد کی ضرور ت ہے
جو ''طاقت'' کو استعمال کرتے ہوئے
توحید اُلوہیت کو نافذ کر سکیں۔
 
Top