• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے دین،بدعتی،مشرک اور کافر سے محبت اور دوستی کا عبرتناک انجام

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
بے دین،بدعتی،مشرک اور کافر سے محبت اور دوستی کا عبرتناک انجام

دوستی اور محبت خواہ فحاشی اور بے حیائی پھیلانے والے فلمی ستاروں اور ٹی وی ایکٹروں سے ہو یا قوم کو گمراہ کرنے والے سیاستدانوں اور دانشوروں سے ہو یا بے دین،بدعتی اور مشرک لوگوں سے ہو یا کفار کے لیڈروں سے،دنیا میں بھی خرابی اور بگاڑ کا باعث بنے گی اور آخرت میں بھی حسرت و ندامت کا سبب ہو گی۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَيَوْمَ يَعَضُّ ٱلظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَٰلَيْتَنِى ٱتَّخَذْتُ مَعَ ٱلرَّسُولِ سَبِيلًۭا﴿27﴾ يَٰوَيْلَتَىٰ لَيْتَنِى لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًۭا ﴿28﴾
ترجمہ: اور اس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کھائے گا کہے گا اے کاش میں بھی رسول کے ساتھ راہ چلتا ہائے میری شامت کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا (سورۃ الفرقان،آیت 27-28)
کتاب دوستی اور دشمنی کتاب و سنت کی روشنی میں از محمد اقبال کیلانی سے اقتباس​
 
ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے قریب میں بھی دیکھیں کہ کیا جس سے میں دوستی یامحبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر میرا اثر پڑتا ہے یا اس کی خامیاں میرے اوپر غلبہ کیے جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ اس چیز میں فرق کر سکیں گے تو معاملہ خود ہی واضح ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نتیجتا ہم دوستی اس سے لگائیں گے کہ جس سے ہمارا ایمان زیادہ ہو اور منت کی منزل آسان ہو ۔

اللہ ہم سب کی مزلیں آسان فرمائے امین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے قریب میں بھی دیکھیں کہ کیا جس سے میں دوستی یامحبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر میرا اثر پڑتا ہے یا اس کی خامیاں میرے اوپر غلبہ کیے جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ اس چیز میں فرق کر سکیں گے تو معاملہ خود ہی واضح ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نتیجتا ہم دوستی اس سے لگائیں گے کہ جس سے ہمارا ایمان زیادہ ہو اور منت کی منزل آسان ہو ۔

اللہ ہم سب کی مزلیں آسان فرمائے امین
جنت
منزلیں
آمین
 
Top