• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے چارہ شوہر

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
کبھی مہندی کے طعنے سے،کبھی زیور کے طعنے سے
فقط دل ہی نہیں تلی ،کلیجہ بھی جلاتی ہیں
بے چارہ شوہر جسے تم لوگ کہتے ہو محبت سے
یہ وہ طبلہ ہے جس کو بیویاں اکثر بجاتی ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069


بہو کی گل فشانی ملاحضہ ہو

وہ ساس جو ہم سے روٹھ گئی

اس ساس کو ہم منائیں کیا

روز روز کا یہ رونا ہے

تفصیل تم کو بتائیں کیا


میری بنائی ہوئی بریانی ان کو کھیر لگتی ہے

آپا زبیدہ ان کو میری ہمشیر (بہن )لگتی ہے

ایسے میں ان کی خدمت کر کے ثواب کمائیں کیا

ہم مزید ان کے ناز اٹھائیں کیا


اس سے پہلے کہ میری آنکھوں میں لہو آئے

یا ساس لینے کو جانِ بہو آئے

سوچ رہے ہیں میکے چلے جائیں کیا

ہٹلر کے منہ لگ کے اپنی جان گنوائیں کیا



ساس کا جوابی حملہ،

ساس اپنی ہمسائی کو اپنا دُکھڑا سناتے ہوئے



کن کنجو سوں میں ہم پھنس گئے

دُکھڑا تم کو اپنا سنائیں کیا

جہیز میں کوئی ساڑھی نہیں ، کوئی بنگلہ گاڑی نہیں

ایسے کنگلوں کو ہم منہ لگائیں کیا


سر شام بےہوشی کی پھکیّ کھا کے سو جاتی ہے

اُٹھتے اُٹھتےمہار انی کو دوپہر ہو جاتی ہے

بیڈ ٹی پی کر پھر یہ سو جائے

ایسوں کو الله ہی اُٹھائیں، ہم ان کو اُٹھائیں کیا


فارغ رہ کر سارا دن چار پائی یہ توڑے

کپڑے دھونے کے پاس نہ آے ، صفائی سےیہ دوڑے

روز روز اس کو ہم سمجھائیں کیا

دل تو کرتا ہے دو چار ہاتھ لگائیں کیا


شوہر بے چارہ آفس سے تھکا ہارا آیا اور ساس اور بہو کا پیار دیکھ کر بلبلا اٹھا......


میں وایا (شادی) کیوں کروا لئیا

ہاے وے لوکو

اپنے آپ نو میں پسا ( پھنسا) لئیا

ہاے وے لوکو

سُکھ چین میں اپنا گوا (گم کر لینا )لئیا

ہاے وے لوکو

امن اک پَل(لمحہ) نہی ، اور کوئی حل نہی

ہاے وے لوکو

میں وایا (شادی) کیوں کروا لئیا

ہاے وے لوکو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مظلوم و بے بس شوہر تو ہر طرف سے پِستا ہے ..... :(:(:(

اپنی ماں کی بات مانے تو ظالم و بے وفا...... بیوی کا ساتھ دے تو رن مرید..... اور اگر جان بچا کر ایک طرف بیٹھا رہے تو غیر ذمے دار اور بے حس :(:(:(
.....

آخر لاچارو اچار شوہر جائے تو کہاں جائے ؟

کس سے اپنا رونا روئے؟ کس کو اپنا دکھڑا سنائے.....؟ کس کو محرم راز بنائے؟

ظالم دنیا والوں اب چپ کیوں لگ گئی ہے تم کو..... کچھ تو بولو دنیا والوں....
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
زاہد بھائی! آپ نے تھریڈ کیا لگایا عامر بھائی کے گویا جذبات اُمڈ آئے ۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
زاہد بھائی! آپ نے تھریڈ کیا لگایا عامر بھائی کے گویا جذبات اُمڈ آئے ۔۔۔ ابتسامہ
بھائی ھماری بھی خواہش ہے کہ آپ بھی ان تجربوں سے فائدہ اٹھائے - تا کہ ھم بھی آپ کو ان القاب سے پکارے - بےچارے ( ارسلان بھائی) - ابتسام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی ھماری بھی خواہش ہے کہ آپ بھی ان تجربوں سے فائدہ اٹھائے - تا کہ ھم بھی آپ کو ان القاب سے پکارے - بےچارے ( ارسلان بھائی) - ابتسام
ابتسامہ
ان شاءاللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
فقط دل ہی نہیں تلی ،کلیجہ بھی جلاتی ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! ہماری بیگم محترمہ تو انتہائی اچھی ہیں!
بعض خواتین تو اُن سے ضرور جلتی ہی ہوں گی۔۔۔۔ابتسامہ!
انسان تو انسان ، موصوفہ سے کئی چیزیں بھی جلتی ہیں۔۔۔
یقین نہیں آیا۔۔۔
کچھ دن قبل کا ثبوب۔۔
یہ دیکھیں!


roti.jpg

roti1.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! ہماری بیگم محترمہ تو انتہائی اچھی ہیں!
بعض خواتین تو اُن سے ضرور جلتی ہی ہوں گی۔۔۔۔ابتسامہ!
انسان تو انسان ، موصوفہ سے کئی چیزیں بھی جلتی ہیں۔۔۔
یقین نہیں آیا۔۔۔
کچھ دن قبل کا ثبوب۔۔
یہ دیکھیں!


14555 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
14556 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
وعلیکم السلام
انکل جی، چاچی کے متعلق ایسا مت کہیں، بس جیسی بھی بنائی ہے کھا لیں۔ ابتسامہ
 
Top