• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاج کمپنی قرآن مجید

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ساتھیوں مجھے تاج کمپنی کے سولہ لائن والے قرآن مجید کی ضرورت ہے پی ڈی ایف میں تاکہ میں اپنے سسٹم پر ہی بیٹھ کر قرآن کریم کی تلاوت بھی کر سکوں، اگر کسی بھائی کے پاس یہ نسخہ موجود ہو تو ضرور شیئر کرے۔
سولہ لائنوں والا عجمی خط میں۔ یعنی پاک کمپنی، تاج کمپنی، قدرت اللہ کمپنی، دارالاندلس وغیرہ جو کہ پاکستان میں ہی پرنٹ ہوتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
میں گوگل پر سرچ کر رہا تھا تو مجھے یہ ایک نسخہ ملا ہے، الحمدللہ بہت اچھا ہے۔ کسی بھائی نے اسکین کر کے اپلوڈ کر دیا ہے، سائز 86ایم بی ہے۔ بس کچھ لائٹ ہے، یعنی آپ سمجھتے ہی ہوں گے کہ اسکین کرنے میں رزلٹ کیسا ہوتا ہے، بس اس ہی طرح کا رزلٹ ہے، لیکن نہ ہونے سے اس کا ہونا بہت ہی اچھا ہے، کیوں کہ اس کو پڑھا جا سکتا ہے، اور ان شاء اللہ پڑھنے میں کوئی دشواری نہیں ہے۔
تاج کمپنی قرآن مجید 16لائن پی ڈی آیف اسکین شدہ
 
Top