• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاريخ أصبهان سے عدم رفع الیدین سے متعلق حدیث براء بن عازب کی تحقیق درکار ہے؟؟؟؟

شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
امام ابو نعیم الاصبھانی فرماتے ہیں کہ:
حدثنا القاضي أبو أحمد محمد بن أحمد بن إبراهيم، حدثني محمد بن جعفر بن محمد، ثنا رجاء بن صهيب، سمعت الحسين بن حفص، عن أبي يوسف، وعن ابن أبي ليلى، عن الحكم، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن البراء، قال: «رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم حين افتتح الصلاة كبر حتى رأيت إبهاميه حذاء أذنيه، ثم لم يرفعهما حتى سلم»
براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب نماز شروع کی تو اللہ اکبر کہا حتی کہ میں نے دیکھا کہ اپنے دونوں انگوٹھوں کو کانوں کے برابر کیا پھر نہیں اٹھائے حتی کہ سلام پھیرا۔
[دیکھیے اخبار اصبھان 370/1]

اس روایت کی کیا اصل ہے اہل علم رہنمائی فرمائیں؟؟؟؟؟؟

کیوں کہ بظاہر سند تو صحیح نظر آتی ہے کیوں کہ ابن ابی لیلی کی متابعت قاضی ابو یوسف نے کر رکھی ہے اور اس روایت کے اس طریق پر کسی نے بھی اعتراض وارد نہیں کیا؟؟؟؟؟ تو کیا عدم رفع الیدین براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے؟؟


@خضر حیات @اسحاق سلفی @کفایت اللہ
@عمر اثری
 
Top