محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,798
- پوائنٹ
- 1,069
تبلیغی جماعت کے اکابرین کی قبریں مسجد میں !!!
تبلیغی جماعت کے بانی مولانا الیاس، مولانا یوسف اور مولانا زکریا کی قبریں انڈیا میں تبلیغی مرکز کی مسجد میں ہیں. جبکہ مسجد میں قبر بنانا نا جائز ہے. اور قبر والی مسجد میں نماز بھی نہیں ہوتی.