ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 583
- ری ایکشن اسکور
- 187
- پوائنٹ
- 77
تبلیغی دیوبندی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان
تحریر : محمد سلمان شیخ
زکریا کاندھلوی تبلیغی دیوبندیو کا شیخ الحدیث ہے اس کا جب دماغ خراب ہوا تو اس نے فضائل اعمال نامی کتاب لکھ دی، یہ بات میری نہیں بلکہ زکریا کاندھلوی صاحب نے خود لکھی ہے کہ مجھے ایک مرض کی وجہ سے دماغی کام سے منع کیا گیا تھا تو میں فارغ تھا تو سوچا فضائل اعمال لکھ دوں، تو پھر جو لکھا اس کا نمونہ آپ کو دکھا رہا ہوں،
رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جھوٹ بولتے ہوئے لکھتا ہے :
"حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابتداء میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم رات کو جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے کو رسی سے باندھ لیا کرتے تھے کہ نیند کے غلبے سے گر نہ جائیں"
ساتھ ایک اپنے بابے کا واقعہ لکھا ہے وہ بھی پڑھیں اور موازنہ خود کر لیں :
"ایک سید صاحب کا قصہ لکھا ہے کہ بارہ دن تک ایک ہی وضو سے ساری نمازیں پڑھیں اور پندرہ برس مسلسل لیٹنے کی نوبت نہیں آئی، کئی کئی دن ایسے گزر جاتے کہ کوئی چیز چکھنے کی نوبت نہ آئی تھی"
دیوبندیو کا بابا تو پندرہ برس لیٹے نہ اور رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رسی سے باندھ رہا ہے کہ غلبہ نیند کی وجہ سے گر نہ جائیں۔ نعوذ باللہ