• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز تحریر کو بعد میں پڑھنے کا آپشن

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

فورم پر ایسا آپشن ھونا چاہیۓ کہ تحریر کو بعد میں پڑھ سکیں.
کئ بار ایسا ھوتا ھیکہ ھماری نظر کسی تھریڈ پر پڑی لیکن وقت کی قلت یا پھر اس وقت اچانک ضروری کام آپڑنے کی وجہ سے ھم اس تحریر کو پڑھ نہیں پاتے. اس کے لۓ ایسا آپشن ھونا چاہیۓ کہ وہ تحریر اسی جگہ سے بعد میں پڑھ سکیں.

اگر مناسب ھو تو ایسا آپشن رکھیں. شاید اسی کو Bookmark کہتے ھیں.

جزاکم اللہ خیرا.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی تھریڈ کے عنوان کے سامنے ایک آپشن ہوتا ہے ’ موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں ‘ اس پر کلک کردیں ، بعد میں جب ان تحریروں کو پڑھنے کو جی چاہے ’’ زیر مشاہد موضوعات ‘‘ پر کلک کریں ، سب سامنے آجائیں گے ۔
مزید تفصیلات
@محمد نعیم یونس صاحب ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی تھریڈ کے عنوان کے سامنے ایک آپشن ہوتا ہے ’ موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں ‘ اس پر کلک کردیں ، بعد میں جب ان تحریروں کو پڑھنے کو جی چاہے ’’ زیر مشاہد موضوعات ‘‘ پر کلک کریں ، سب سامنے آجائیں گے ۔
مزید تفصیلات
@محمد نعیم یونس صاحب ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
سارا کچھ تو آپ نے سمجھا دیا..اب میں مزید تفصیل کہاں سے لاؤں...ابتسامہ!
البتہ محترم عمر بھائی! ایک بات کا اضافہ اوکھے سوکھے ہو کر، کر ہی دیتا ہوں...
جب کسی موضوع کو زیر مشاہدہ لایا جاتا ہے تو اس میں کوئی بھی رکن جب بھی کوئی نیا تبصرہ کرے گا تو اس کی الرٹ آپ کو بلامعاوضہ موصول ہو جائے گی...ابتسامہ!
 
Top