• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک انصاف کے جلسے میں حوا کی بیٹیاں رُل گئیں -

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,073
ری ایکشن اسکور
6,743
پوائنٹ
1,069
تحریک انصاف کے جلسے میں حوا کی بیٹیاں رُل گئیں



ویڈیو


لنک



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

دل تو نہیں چاہ رہا تھا کہ یہ ویڈیو فورم پر شیئر کروں لیکن علماء سے چاھوں گا کہ وہ حوا کی بیٹی کو کچھ نصیحتیں کر دے ہو سکتا ہے کہ اس پوسٹ کے ذریعے کوئی ایک بیٹی، بہن صحیح اسلام کی طرف لوٹ آئے -

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
شیخ محترم @خضر حیات بھائی
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,430
پوائنٹ
964
جہاں سے آپ نے ویڈیو لی ہے ، وہاں اس پر صحیح تبصرہ کیا ہے ، کسی نے :
’یہ نہ عمران خان کا غلطی ہے اور نہ نواز شریف کا ہم لوگ خود ذلیل ہیں کسی سے کیا شکوہ ۔‘
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,474
پوائنٹ
791
فیس بک پر جہاں پر یہ ویڈیو اپلوڈ کی گئی ۔۔وہاں اس پر ایک تبصرہ درج ذیل ہے :

اتنے بڑے کراؤڈ میں مرد بھی دس دفعہ سوچے گا کہ جاؤں یا نہ جاؤں کہیں چوٹ نہ لگ جایے وغیرہ وغیرہ
لیکن ان عورتوں کی جو رسوائ ہوئ ہے وہ انکے اپنے اعمال کی دجہ ہے
دوسری طرف دیکھا جاے تو دین سے دوری بھی اسکا سبب ہے
اور جن مردوں نے اس جلسے میں تخریب کاری کی ہے
انکی ماؤں بہنوں کے ساتھ بھی اسطرح ہو سکتا ہے
اور جن جوانوں نے ان عورتوں کو بھیڑیوں سے بچایا ہے
اللہ تعالی انکو اجر عظیم عطا فرماے آمین
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت نصیب فرماے آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,474
پوائنٹ
791
دل تو نہیں چاہ رہا تھا کہ یہ ویڈیو فورم پر شیئر کروں لیکن علماء سے چاھوں گا کہ وہ حوا کی بیٹی کو کچھ نصیحتیں کر دے ہو سکتا ہے کہ اس پوسٹ کے ذریعے کوئی ایک بیٹی، بہن صحیح اسلام کی طرف لوٹ آئے -
محترم بھائی :
پاکستان میں سیاسی جلسوں میں بالخصوص پی ٹی آئی کے جلسوں میں شامل ہونے والی خواتین اور لڑکیاں ایک خاص کلاس ۔۔یا۔۔طبقہ سے تعلق رکھتی ہیں
اور کلاس کے علاوہ بھی جدید ،لبرل رجحان رکھنی والی عورتیں ہی ان جلسوں میں پی ٹی آئی کے پرچم والے ڈریس پہن کر جاتی ہیں ،
اس طبقے اور ذہن کے لوگوں کیلئے دینی احکام کوئی اہمیت نہیں رکھتے ، (الا ماشاء اللہ )
کیونکہ ان کے نزدیک دین کا سمبل ’’ مولوی فضل الرحمن ‘‘ ہے ،جس کے خلاف
پی ٹی آئی شروع سے تضحیک آمیز رویہ پر کاربند ہے ،
انہیں ہر مولوی میں ’’ مولوی فضل الرحمن ‘‘ نظرآتا ہے ۔
اس نوع کی خواتین اور لڑکیوں کیلئے دین کی صحیح تعبیر و تشریح صرف ’’ غامدی صاحب ‘‘ جیسے لوگوں کے ہاں ملتی ہے ،
’’ روایتی مولوی ‘‘ ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,430
پوائنٹ
964
اگر یہ مرجاتی تو ایک اور ’ شہید جمہوریت ‘ کا اضافہ ہوجاتا ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,406
ری ایکشن اسکور
1,099
پوائنٹ
412
اے پاک پروردگار ھم سب کو ان فتنوں سے محفوظ فرما اور انکو ھدایت دے ایسی ھدایت جسکے بعد کوئ گمراہی نہ ھو.
آمین.
تقبل یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,073
ری ایکشن اسکور
6,743
پوائنٹ
1,069

"خواتین عمران خان سے بچیں یا کارکنان خان سے" ؟
تحریک انصاف والے دوست دو سو فٹ دور رہیں اس پوسٹ سے !

فردوس جمال
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,073
ری ایکشن اسکور
6,743
پوائنٹ
1,069
خواتین راستے کے کنارے پر چلیں :


نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عورتوں کو ایک خبصورت نصیحت !


13082597_679115302226734_7485278505113951916_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,073
ری ایکشن اسکور
6,743
پوائنٹ
1,069
13118928_1108839392508149_3082918968575616376_n.jpg


ایک طرف یہ بہن اور دوسری طرف تحریک انصاف کی خواتین

یہ بہن اگر اس مصبیت میں ننگے سر و چہرہ بھی باہر نکل آتی تو واللہ ہم اسے دنیا کی بہترین عورتوں میں شمار کرتے لیکن یہ ثابت کررہی ہے کہ

اسلام کی ترقی و فتح جدت میں نہیں اطاعت میں ہے چاہے مصبیت کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ مسلمان خواتین کو اسلام کی سمجھ عطا فرمائے - آمین یا رب العالمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,763
ری ایکشن اسکور
5,401
پوائنٹ
562
’یہ نہ عمران خان کا غلطی ہے اور نہ نواز شریف کا ہم لوگ خود ذلیل ہیں کسی سے کیا شکوہ ۔‘
@@
  1. عمران خان اور تحریک انصاف تو سو فیصد ”ذمہ دار“ ہیں کہ ان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے جلسہ میں ایسا پہلی بار نہیں بلکہ بار بار ہورہا ہے۔
  2. نواز شریف اور ان کی حکمران جماعت بھی ذمہ دار ہوگی، اگر انہوں نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں اس قسم کی ”ایکٹی ویٹی“ کے لئے ”اپنے لوگ“ بھیجے ہوں۔
  3. ”ہم خود“ بھی اس کے ذمہ دار ہیں۔ ان جلسوں میں جانے والی خواتین اس لئے کہ وہ بن سنور کر مردوں کو ”دعوت نظارہ و دعوت عمل“ دیتی ہیں۔ اور ان خواتین کے محارم مرد اس لئے کہ وہ انہیں ایسا کرنے دے رہے ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Top