• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان سے ایک حدیث کی روشنی میں سوال !!!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابوبصیر بھائی۔۔۔
ایک موضوع میں اپنی ساری بھڑاس نکال لیں۔۔۔
یہ علیحدہ علیحدہ موضوعات شروع کرکے آپ اپنا بچپنا نہیں چھپا سکتے۔۔۔
سارے اعتراضات آپ ایک ہی تھریڈ میں رکھیں ان شاء اللہ ایسے جوابات دیئے جائیں گے کے عش عش کر اٹھیں گے۔۔۔
والسلام۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اور ذرا ہیڈنگ دیکھ لیں۔۔۔
امام صاحب کے قول پیش کرنے والے۔۔۔
آپ کی سادگی پر مرمٹنے کو دل کرتا ہے۔۔۔
تحریک ظالمان۔۔۔ کیا امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خلق قرآن کے فتنے کے موجب حنفیوں،
یاحاکم کے نام بگاڑے؟؟؟۔۔۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
'تحریک ظالمان' رحمان ملک کی اصطلاح ہے - رحمان ملک کے ایمان کا پتا تو اسی وقت لگ گیا تھا جب ایک اجلاس کے دوران باوجود بار بار کوشش کے ان کے مونھ سے سوره الخلاس نا نلکل سکی تھی-
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
بھائی جان پوسٹر جلدی میں نہیں بناتے ایک مرتبہ’’مرکز القادسیہ‘‘کے شیوخ سے تصحیح کرا لیا کریں۔۔۔۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
بھائی جان کیوں مشکل میں ڈال رہے ہو،ابوبصیر کو۔۔۔آگے اتنے کام ہیں۔۔۔پھر پورا دن میں ایک پوسٹر بنے گا
 
Top