• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحفہ رمضان المبارک ( رمضان المبارک کے تیس اسباق )

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
646
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
53
Title Page --- Touhfa-Ramzan-Al-Mubarik.jpg

کتاب: تحفہ رمضان المبارک ( رمضان المبارک کے تیس اسباق )

⭐ آن لائن لنک:
⭐ تبصرہ کتاب:
رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام ومسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل وفضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیرنظر کتاب’’ تحفۂ رمضان المبارک‘‘ مولانا عبد المنان الحنان السلفی حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے یہ کتاب شیخ احمد عبد الرحمن الکوس کی کی عربی تصنیف مجالس رمضانية کی طرز پر ر مضان المبارک کے تیس اسباق کی صورت میں مرتب کی ہے اور ہر درس کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب عوام وخواص کے لیے یکساں مفید ہے ۔اس کتاب کے استفادے سے قارئین رمضان المبارک کےاندر درسی ضرورت کو پورا کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرتب وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔آمین (م۔ا)
نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
گروپ: 01
گروپ: 02

محدث میڈیا
 
Top