• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحقیق درکار ھے بمع ترجمعہ، عمرو بن العاص رضی اللہ عنہہ اور لعنت؟

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
رقم الحديث: 6776
(حديث موقوف) أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ، قَالا : ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ، ثناقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : قَالَتْ لِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : " إِنِّي رَأَيْتُنِي عَلَى تَلٍّ ، وَحَوْلِي بَقَرٌ تُنْحَرُ ، فَقُلْتُ لَهَا : لَئِنْ صَدَقَتْ رُؤْيَاكِ ، لَتَكُونَنَّ حَوْلَكَ مَلْحَمَةٌ ، قَالَتْ : أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شِرْكٍ ، بِئْسَ مَا قُلْتِ ، فَقُلْتُ لَهَا : فَلَعَلَّهُ إِنْ كَانَ أَمْرًا سَيَسُوءُكِ ، فَقَالَتْ : وَاللَّهِ لَئِنْ أَخِرُّ مِنَ السَّمَاءِ ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَفْعَلَ ذَلِكَ ، فَلَمَّا كَانَ بَعْدُ ، ذُكِرَ عِنْدَهَا أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَتَلَ ذَا الثُّدَيَّةِ ، فَقَالَتْ لِي : إِذَا أَنْتَ قَدِمْتَ الْكُوفَةَ ، فَاكْتُبْ لِي نَاسًا مِمَّنْ شَهِدَ ذَلِكَ ، مِمَّنْ تَعْرِفُ مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ ، فَلَمَّا قَدِمْتُ ، وَجَدْتُ النَّاسَ أَشْيَاعًا ، فَكَتَبْتُ لَهَا مِنْ كُلِّ شِيَعٍ عَشَرَةً مِمَّنْ شَهِدَ ذَلِكَ ، قَالَ : فَأَتَيْتُهَا بِشَهَادَتِهِمْ ، فَقَالَتْ : لَعَنَ اللَّهُ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ ، فَإِنَّهُ زَعَمَ لِي أَنَّهُ قَتَلَهُ بِمِصْرَ " ، هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ .
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بعض اہل علم نے اس کی سند کو ضعیف قرار دیا ہے ( تفصیل یہاں دیکھ لیں ) لیکن میری نظر میں اس کی سند درست ہے ، البتہ لعنت وغیرہ کا معنی وہ نہیں ، جو عام لوگوں کے ہاں معروف ہے ۔
عربی زبان میں استعمال ہونے والے کئی الفاظ ایسے ہیں ، جن کے معانی ہمارے ہاں پائے جانے والی معانی سے بعض دفعہ مختلف ہوتے ہیں ، مثال کے طور پر لفظ ’ کذب ‘ کا معنی ہمارے ہاں ’ جھوٹ ‘ ہے لیکن اہل عرب اس سے مراد ’ غلطی ‘ بھی لیتے ہیں ۔
اسی طرح کچھ جملے عربی زبان میں عام استعمال ہوتے ہیں ، جن کا ترجمہ کیا جائے تو وہ بد دعائیں محسوس ہوتی ہیں ، مثلا :
ثكلتك امك (تیرے ماں تجھے گم پائے )
رغم انفك ( تیری ناک خاک آلود ہو )
لیکن احادیث میں یہ جملے استعمال ہوئے ہیں ، اور وہاں بددعا مراد نہیں ، اسی طرح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی گفتگو میں جو لفظ استعمال ہوئے ہیں ، ان سے بھی وہی معنی مراد نہیں ، جو عام طور پر ہمارے ہاں لعنت سے لیے جاتے ہیں ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
 
Top