• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحقیق درکار ہے

shad_saf

رکن
شمولیت
جولائی 08، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
52
معاویہ اور ابو موسیٰ اشعری
معاویہ نے ابو موسیٰ اشعری رضی عنہ کو اپنے ھاتھ سے خط لکھا اور کہا آپ بھی مجھے خود کھے کر جواب دیں
عمرو بن العاص نے میری بیعت کی ہے !
اور میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں اگر آپ (ابو موسیٰ اشعری) میری بیعت کر لیں تو میں آپ کے ایک بیٹے کو کوفہ اور دوسرے کو بصرہ کا امیر لگا دوں گا
سیدنا ابو موسیٰ اشعری نے جواب اپنے ھاتھ سے لکھ کر معاویہ کو بھیجا اور کہا " اپنے امت کا بہت اہم معاملے میں لکھا ہے اور میں اپنے رب کو کیا جواب دوں گا جب اسکی طرف لوٹ کر جاؤں گا ؟ مجھے کوئی ضرور نہیں جن چیزوں کا اپنے مجھے کہا والسلام علیک"۔
سیر اعلام النبلاء ج2 ص396 ط الرسالہ و سندہ صحیح۔


Sent from my Redmi Note 7 Pro using Tapatalk
 
Top