• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک جامع برنامج

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
3.png

5.png

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
ایک ساتھی کے ذریعہ پتہ چلا کہ ایک بہت ہی جامع سوفٹویر تخریج پر موجود میں ہے تو میں نے اسے فورم پر تلاش کیا مگر ابھی تک اس کے متعلق کوئی پوسٹ نہ پاکر اسے آپ کے درمیان شئیر کر رہا ہوں
آپ اس کی ویب سائٹ پر جاکر مکمل تفصیل معلوم کر سکتے ہیں
http://sunnah.alifta.net

یہ برنامج تھوڑا سا بڑا ہے
تقریبا7۔1 جی بی کی رار فائل ہے اور ایکسٹریٹ کرنے کے بعد تقریبا 5 جی بی تک ہوجاتا ہے

ڈانلوڈ لنکس
https://mega.nz/#!2EIyjJLT!aCMw_BdvI_5d0hPL4XhGB08rt1tP0XrvRS-de904VYU

https://archive.org/download/jama-sunh/2222.rar

https://my.pcloud.com/publink/show?code=XZvpmuZihWNFhICgoYSh6TcAaeoh0mcGs5k
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں نے اسے خود کبھی استعمال نہیں کیا ، البتہ تھوڑا بہت دیکھا ہے ، اسی طرح کئی اہل علم سے اس کی کافی تعریف سنی ہے ۔
اس پر کافی زیادہ محنت کی گئی ہے ، سعودی حکومت کی طرف سے باقاعدہ اس پر توجہ دی گئی ہے ۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@عبدالرحیم رحمانی بھائی ، جیسا کہ اسکرین شاٹ سے نظر آرہا ہے ، آپ نے اسے ونڈوز 10 پر انسٹال کیا ہے ۔ میں نے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال تو کرلیا ہے مگر وہ ڈی ایل ایل فائلز کی مسنگ کہہ رہا ہے ، علاوہ ازیں جب ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرنے کی کوشش کی تو اینٹی وائرس چیخنے لگا ۔ اسکو تو میں نے بند کردیا کیونکہ بہرحال فائل سعودی حکومت کی طرف سے جاری ہوئی ہے ۔ لیکن چلا نہیں ، ونڈوز 8ء1 پر ۔
ابھی اسکو ونڈوز 10 پر بھی کرکے دیکھ لیتا ہوں ۔ پھر آپ سے کچھ گزارشات کی درخواست ہوگی ۔
والسلام
 
بھائی میرے پاس ونڈوز 7 ہے اور جس بھائی سے میں نے لیا ہے ان کے پاس 10 ہے اور الحمدللہ دنوں میں برابر چل رہا ہے
صرف میں نے رار فائل کو ایکسٹریٹ کیا اور پھر اس میں جو اپلیکیشن کا آئکن آیا اس پر کلک کرکے اس کو اوپن کردیا ہے
کسی بھی انسٹالیشن سٹپ کی ضرورت نہیں پڑی ۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ڈائریکٹ چلانے پر بھی یہ ایرر آرہا ہے ۔
Screenshot_2.jpg

اور یہ ڈائنامک لنک لائبریری کہیں نیٹ پر بھی موجود نہیں ہے ۔
 
Top