• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترکیب نماز عید میلادالنبی

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
ترکیب نماز عید میلادالنبی ¤¤¤
نیت۔۔۔
۔ ۔ ۔حذف کردیا گیا ۔ ۔ ۔

دعا کے بعد محبت کے ساتھ درود پڑھتے ہوئے ھر بھائی کے ساتھ تین بار معانقہ کریں ۔ ۔
۔ ۔ ۔
چند اعتراضات کے جوابات ۔ ۔!!
1= اگر کوئی ناسمجھ اس نماز کے بارے میں اعتراض کرے تو اسے اعلانیہ طور پر کہہ دیں کہ قرآن اور حدیث میں کسی ایک جگہ بھی اس کا انکار ثابت دکھاۓ۔ ۔ ۔ نہیں دکھا سکیں گے ۔ ۔!!
2==چونکہ دونوں عیدوں پر نمازِعید ھے ، عید اور نماز لازم و ملزوم ہیں ، اسی اسلامی اصول کے مطابق ہی یہ نماز عید میلاد شروع کی جا رہی ھے ۔ ۔ ۔
3== =اگر دنیاوی ایجادات جیسے جہاز ، اسپیکر ، گھڑی اور گاڑی دینی کاموں میں استعمال ھو سکتے ھیں تو براہِ راست نئی دینی ایجادات سے الرجی کے کیا معنی ؟
4==== اس میں حرج بھی کیا ھے. ؟
=5=== ِ یہ عشق کی منزلیں ہیں ۔ ۔ ۔ عشق اور طریقت کو شریعت کا پابند نہیں کیا جا سکتا ۔ ۔ !!۔ ۔ ۔ ۔
شریعت تو جگہ جگہ پابندی لگاتی ھے جبکہ عشق اس سے ماورا ھے. !!
عشق میں ھوش کہاں !!
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہ بات ھمیں کچھ سمجھ نہیں آئ. کوئ ھمیں سمجھا دیں.
کوئی نا مناسب بات ہوگی ، جسے کسی ناظم نے حذف کردیا ہے ۔
ویسے یہ موضوع شروع کرنا ہی نا مناسب ہے ، عید میلاد والے موضوع پر بیسیوں تحاریر پڑی ہوئی ہیں ، پھر مزید اس کی ضرورت نہ تھی ، اور اگر تھی بھی تو کسی جاری موضوع میں یہ پوسٹ لگائی جاسکتی تھی ۔
میرے خیال میں چند دن پہلے آپ نے ہی کسی جگہ کہا تھا کہ فلاں فلاں موضوعات کو چھوڑیں ، بحث کرنے کے لیے اس سے کئی فیصد اہم موضوعات پڑے ہوئے ہیں ۔
تو گزارش ہے کہ عید میلاد والا موضوع پر بھی بحث کرنے کی ضرورت نہیں ، دیگر اہم موضوعات پر توجہ فرمائیں ۔ شکریہ
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
ھم نے یقینا کہا تھا. لیکن ھم نے یہ موضوع بحث کے لۓ شروع نہیں کیا.
ھم نے تو فقط اس موضوع کو طنزیہ سمجھ کر نقل کیا تھا. خیر ھم اس پر صبر کریں گے کیونکہ آپ کی بات بالکل درست ھے کہ اس ٹاپک پر پہلے ھی کئ مکالمے ھو چکے ھیں.

ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ ناظم صاحب سے کہ کر اس پورے تھریڈ کو ھی حذف کر دیں. کیونکہ جو چیز اصل تھی وھی قانون کی زد میں آگئ.
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
عید میلاد النبی ایک بدعت عمل ہے اس کی نماز بھی یقینا بدعت ہے. اس بدعت کا رد طنز و مزاح سے اور طنز و مزاح کے سیکشن میں شروع کرنا سمجھ نہیں آیا. یہ طرز عمل فیس بک کا تو ہے لیکن یہ طرز عمل ایک علمی طریقہ نہیں
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
عید میلاد النبی ایک بدعت عمل ہے اس کی نماز بھی یقینا بدعت ہے. اس بدعت کا رد طنز و مزاح سے اور طنز و مزاح کے سیکشن میں شروع کرنا سمجھ نہیں آیا. یہ طرز عمل فیس بک کا تو ہے لیکن یہ طرز عمل ایک علمی طریقہ نہیں
واقعتا ھم سے غلطی ھوئ ھے. اس کے لۓ ھم معذرت چاھتے ھیں. ھم عالم ھی نہیں. اس لۓ ھم کو اسلوب وغیرہ نہیں معلوم. شکریہ شیخ رھنمائ کا.
 
Top