راشد محمود
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 24، 2016
- پیغامات
- 216
- ری ایکشن اسکور
- 22
- پوائنٹ
- 35
بسم الله الرحمٰن الرحیم
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
امابعد !
بَابُ: نَوْعٌ آخَرُ مِنَ الذِّكْرِ بَعْدَ التَّشَهُّدِسب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
امابعد !
باب: تشہد کے بعد ایک اور طرح کے ذکر الٰہی کا بیان۔
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا يحيى، عن جعفر بن محمد، عن ابيه، عن جابر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان"يقول في صلاته بعد التشهد: احسن الكلام كلام الله، واحسن الهدي هدي محمد صلى الله عليه وسلم".
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشہد کے بعد اپنی نماز میں کہتے تھے: «أحسن الكلام كلام اللہ وأحسن الهدى هدى محمد صلى اللہ عليه وسلم» ”سب سے عمدہ کلام اللہ کا کلام ہے، اور سب سے بہتر طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے“۔
[تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۲۶۱۸) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد]
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حق بات کو پڑھنے ، سمجھنے ، اسے دل سے قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے اوراسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا ء فرمائیں !
آمین یا رب العالمین
والحمد لله رب العالمین
آمین یا رب العالمین
والحمد لله رب العالمین