• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

رشيد

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على إعلاء السنن

[JUSTIFY]
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

إخوان كرام، أكر آپ ميں سے كسي كے پاس شيخ إرشاد الحق أثري كا "إعلاء السنن" پر تعقبات هے هو جو قريباً ٨ مجلدات ميں مطبوع هوي، تو أسے أبلوڈ كي جيئے، جزاكم الله خيراً

أگر ناشرملفات پي ڈي إف كو أونلاين بيچنا بهي چاهے، تو هم كهريدنے كے لئے تيار هے، إن شاء الله​
[/JUSTIFY]
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رشید بھائی جان سب سے پہلے تو آپ یہاں اپنا تعارف کروائیں۔کیونکہ آپ ہمارے نئے یوزر ہیں۔اور پھر آپ کی فرمائش کو بھی ایڈ کرلیا گیا ہے۔ان شاءاللہ ہم اپلوڈ کرنے کی فل کوشش کریں گے۔آپ دعا کریں۔
 

رشيد

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
یہ کتاب کس ٹوپک پر ہے؟؟ اور کیا یہ اردو میں ہے؟؟
أصل كتاب: إعلاء السنن ؛ تأليف: ظفر أحمد العثماني الديوبندي ؛ لغة: عربي ؛ تصنيف: فقه حنفي - شروح الحديث​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
أصل كتاب: إعلاء السنن ؛ تأليف: ظفر أحمد العثماني الديوبندي ؛ لغة: عربي ؛ تصنيف: فقه حنفي - شروح الحديث​
السلام علیکم
بھائی رضا بھائی کے پوچھنے کا مطلب ہے کہ اس کتاب میں کس موضوع پر بات کی گئی ہے؟اور میں بھی یہی پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس کتاب کو پڑھنے سے کس قسم کی معلومات میں اضافہ ہو گا؟
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
السلام علیکم
بھائی رضا بھائی کے پوچھنے کا مطلب ہے کہ اس کتاب میں کس موضوع پر بات کی گئی ہے؟اور میں بھی یہی پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس کتاب کو پڑھنے سے کس قسم کی معلومات میں اضافہ ہو گا؟
فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ نے اعلاء السنن کے ثمانیۃ اجزاء پر تعقبات مکمل کرلیے ہیں جو ایک جلد میں ان شاء اللہ العزیز رمضان کے بعد شائع ہوں گے۔ اس میں زیادہ تر اصولی مباحث پر مناقشات ہیں۔ بعد ازاں شیخ اثری حفظہ اللہ بقیہ کتاب پر بھی کام مکمل کریں گے۔ ان شاء اللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

رشيد

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
یہ کتاب عربی زبان میں موجود ہے. ڈونلوڈ کریں
جزاكم الله خيراً، عامر بهائ

تنبيه:
ڈاونلوڈ روابط أصل كتاب "إعلاء السنن" كي هيے جو ديوبندي حنفي متعصبوں كي كتاب هے، اور همارار اس موضوع كا كتاب شيخ إرشاد أثري كا تعقبات هے​
 
Top