• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر ابن کثیر اردو (مکمل) یونیکوڈ اور Pdf

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Tafseer Ibne Kaseer Urdu (Unicode) Complete
Pages 4594
Direct Download Download (Microsoft Word 2003 File : Size 11 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Direct Download Download (Pdf File : Size 38 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"

ID76​
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
لگتا ہے آپ کی کئی دن کی محنت بالآخر ثمرآور ثابت ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
لگتا ہے آپ کی کئی دن کی محنت بالآخر ثمرآور ثابت ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
جی شاکر بھائی چار مہینوں سے اس کام میں لگا ہوا ہوں الحمد للہ
بہت سے لوگوں نے کہا یہ کام نہ کرو کیونکہ اس میں ضعیف احادیث بھی موجود ہیں لیکن میرا مقصد اس کتاب کو یونیکوڈ میں اور کم سائز میں پیش کرنے کا تھا جس سے کم سپیڈ انٹرنیٹ کنکشن والے حضرات بھی فائدہ لے سکیں. اب میں صحیح بخاری پر کام کرنے جا رہا ہوں ، الله سے دعا کریں بھائی
 
جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کو دنیا و آخرت میں ڈھیروں اجر عطا فرمائیں! آمین۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
لگتا ہے آپ کی کئی دن کی محنت بالآخر ثمرآور ثابت ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کو دنیا و آخرت میں ڈھیروں اجر عطا فرمائیں! آمین۔
ماشااللہ ۔ اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے۔ آمین
جزاک اللہ خیرا
آمین یا رب العالمین1

جزاک اللہ خیرا عامر اخی!
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
اللہ تعالی قبول کرے۔ آمین!
 
Top