• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

السلام علیکم ، اس بار وی-آر -مسلمس بلوگ کی طرف سے ایک اور نایاب تحفہ آپ سبھی لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں . الحمد للہ

اس بار تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ میں تیار کی گئی ہے. آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس اپلوڈ سے ضرور ضرور فائدہ اٹھائے اور اسے ہر جگہ شیئر کرے.
الله اسے میرے لئے اور میرے تمام گھر والوں اور تمام موحد مسلمانوں کے لئے آخرت میں مغفرت کا ذریع بنا دے آمیں.
تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

الله اسے میرے لئے اور میرے تمام گھر والوں اور تمام موحد مسلمانوں کے لئے آخرت میں مغفرت کا ذریع بنا دے آمیں.
آمیں

جزاک الله خیرا Aamir بھائی
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس فائل میں موجود تمام فائل کا سائز ١٠٠ ایم بی سے زیادہ ہے لیکن میں نے اسے zip کر کے اس کا سائز ٥ ایم بی کے آس پاس رکھا ہے، جس سے وقت بچیگا . ان شاءالله..
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی! آپ کا کام بہت زبردست ہے۔ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا میں پاکیزہ رزق اور ایمان و توحید کی حالت میں موت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین۔

آپ کا کام دیکھ کر آپ کو بہت ساری دعائیں دینے کو دل کر رہا ہے،اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین

میرے حق میں بھی دعا کرنا نہ بھولئے گا۔
 
ارسلان بھائی شکریہ،

الله آپ کو بھی ان تمام تر نعمتوں سے مالامال کرے آمین ، الله آپ کی اور تمام موحد مسلمانوں کو موت کی سختیوں سے بچائے اور تمام مسلمانوں کو عذاب قبر اور عذاب جہنم سے بچائے آمین . اور جنت الفردوس میں اچھا مقام عطا کرے آمین..

آپ کا کام دیکھ کر آپ کو بہت ساری دعائیں دینے کو دل کر رہا ہے،اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین
ارسلان بھائی آپ کا دعا دینے کا بہت من کرے تو بھائی صرف ایک بار نماز میں میرے لئے دعا کرنا کہ الله قرض سے پناہ دے اور رزق کی تنگیوں سے بچائے آمین . کیونکہ میں اس وقت بہت قرض میں ڈبا ہوا ہوں.
 
Top