• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر ابن کثیر (میں تحریف یہ پھر اس کے بھی دیگر نقسہ ہیں؟) اپ ڈیٹ

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں اللہ آپکے علم میں اضافہ کرے اور اسی طرح آپ دیں کی خدمت اللہ کے لیے کرتے رہیں آمیں۔
شیخ صاحب حال ہی میں میرے نظر سے تفسیر ابن کثیر کا ایک نقسہ میرے نظر سے گذرا عربی میں اس میں تفسیر کافی ساری بحث ہے لیکن جب میں نے ہمارے اہل الحدیث پبلیشر کی پبلیش کی ہوہی اردو میں تخریج شدہ تفسیر ابن کثیر کا نقسہ دیکھا تو اس میں کچھ تو تفسیر ٹرانسلیشن کی گئ ہے اور کافی ساری تفسیر نہیں لکھی گئی میں نیچھے امیج دونگا انشاء اللہ
کیا یہ دیگر نقسہ والا چکر ہے یا یہ ٹرانسلیشن کرنے والے کی طرف سے ہم کہیں گے کے انہوں نے تحریف کردی ابن کثیر کی ٹرانسلیشن کرتے وقت۔
اس چیز کی وضاحت کردیں جزاک اللہ خیر۔

اردو:



عربی:



 
Top