• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر الاکلیل کی شروحات

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
مجھے علامہ جلال الدین سیوطی کی تفسیر الاکلیل کی شروحات (خواہ اوردو ہو یا عربی) کی ضرورت ھے
فورم کے سینئر اراکین سے رھنمائی کی طلب گار ہوں
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
دوستو منتظر ہوں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
تفسیر اکلیل کا ترجمہ و شرح تو نیٹ پر دستیاب نہیں ؛
البتہ تفسیر الإكليل في استنباط التنزيل عربی دستیاب ہے
اگر ڈاؤن لوڈکرنا چاہیں تو یہاں کلک کریں
جزاک اللہ اسحاق بھائی
تفسیر الاکلیل تو کتابی شکل میں موجود ھے
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
بے شک نیٹ پر موجود نہ ہو
لیکن کوئی شرح چھپ گئ تو رھنمائی فرمادیجئے گا
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
مجھے علامہ جلال الدین سیوطی کی تفسیر الاکلیل کی شروحات (خواہ اوردو ہو یا عربی) کی ضرورت ھے
فورم کے سینئر اراکین سے رھنمائی کی طلب گار ہوں
 
Top