السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ جناب آپ سے گزارش ہیکہ تفسیر طبری کا اردو ترجمہ اپلوڈ کیجیے بڑی مھربانی ہوگی اس تفسیر کی مجھے اشد ضرورت ہے میں نے کئ جگہوں پر تلاش کیا مگر نہیں ملا اگر آپ اس تفسیر کو اپلوڈ کر دینگے تو آپ کا احسان ہوگا اور میری ضرورت پوری ہوجائگی اللہ آپ کو اس کا بدلہ دیگا انشاء اللہ اللہ حافظ