• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ تقلید کے ذریعے ہم اختلافات سے بچ سکتے ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
تقلید ہی اختلافات کا باعث بنتی ہے
مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں
اگر ایک گھر کے کئی افراد الگ الگ ائمہ کے مقلد ہوں تو کسی ایک ہی مسئلہ میں انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے کا پیش خیمہ ہو گی
اگر وہ تمام اپنے دل میں اتباع رسول ﷺ کا جزبہ پیدا کر لیں تو وہ ایک نقطہ پر جمع ہو سکتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
زبردست بات کی آپ نے بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین

اور اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو تقلید سے محفوظ رکھے آمین

ہے فقط کتاب و سنت امن و راحت کا طریق
فتنہ جنگ و جدل تقلید سے پیدا نہ کر​
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
آپ کی یہ بات کامن سول کوڈکے حمایتیوں کی طرح ہے جویکساں سول کوڈ کو ہرقسم کے مسئلہ کا حل سمجھتے ہیں کہ اس سے تمام فسادات ختم ہوجائیں گے
لیکن ظاہرسی بات ہے کہ جیسی ان کی یہ بات غلط ہے ویسے ہی آپ کی یہ دلیل غلط ہے۔
جنگ عظیم اول اوردوم جن ممالک کےد رمیان ہوئی ان میں بیشترایک ہی مذہب کے ماننے والے تھے۔ مہابھارت کی جنگ(اگروہ صحیح ہے)جن کے درمیان ہوئی وہ ایک مذہب اورایک خاندان کے تھے۔ اس کے برخلاف بہت ساری برادریاں ایسی ہیں جو سب سے الگ تھلگ رہتی ہیں لیکن کسی سے کوئی جھگڑانہیں۔ پارسی برادری اس کی واضح مثال ہے۔
لہذا جب کچھ لکھیں توایسالکھیں کہ اس میں کوئی دم ہو۔
آپ کی مذکورہ مثال ہی دیتاہوں۔
ایک خاندان میں دس افراد ہیں دس کے دس غیرمقلد ہیں۔
لیکن ظاہرسی بات ہے کہ سبھی مجتہد نہیں مختلف علماء سے مسائل پوچھ کر عمل کرتے ہیں۔ اگر علماء کی رائے مختلف ہوگئی تو کیایہ نئے جھگڑے کی بنیاد نہیں بن جائے گا۔
مثلاایک جارہاہے زبیر علی زئی کے پاس دوسراتوصیف الرحمن کے پاس ایک کسی اور کے پاس
تین بھائی تین علماء سے ایک مسئلہ پوچھ رہے ہیں کہ دیوبندیوں کو ہم کیاسمجھیں
ایک کہتاہے کہ ان کے عقائد مشرکانہ ہیں۔
دوسراکہتاہے وہ اہلسنت ہیں
تیسراکہتاہے کہ وہ بعض بدعات میں گرفتار ہیں۔
سوال یہ ہے کہ جب یہ چیزیں بھی جھگڑے کا موجب ہوسکتی ہیں توپھر اہل حدیث ہوکر کیاملا صرف یہ کہ ہم بھی ہیں پانچوں سواروں میں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جنگ عظیم اول اوردوم جن ممالک کےد رمیان ہوئی ان میں بیشترایک ہی مذہب کے ماننے والے تھے۔ مہابھارت کی جنگ(اگروہ صحیح ہے)جن کے درمیان ہوئی وہ ایک مذہب اورایک خاندان کے تھے۔ اس کے برخلاف بہت ساری برادریاں ایسی ہیں جو سب سے الگ تھلگ رہتی ہیں لیکن کسی سے کوئی جھگڑانہیں۔ پارسی برادری اس کی واضح مثال ہے۔
بات کو سمجھانے کے لیے مثالیں بھی کفار کی؟

میں آپ کو مثال دیتا ہوں،صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی زندگی کو آپ نے پڑھا ہو گا، ان میں ایک دوسرے سے پیار و محبت کیوں تھا،عقیدہ توحید اور اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے۔
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے لشکر پر گفتگو ہوئی لیکن معاملہ آسانی سے سلجھ گیا،وجہ اس کی یہ تھی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والے لوگ تھے۔اس طرح اور وہ بھی بہت ساری مثالیں ہیں۔
لیکن ظاہرسی بات ہے کہ سبھی مجتہد نہیں مختلف علماء سے مسائل پوچھ کر عمل کرتے ہیں۔ اگر علماء کی رائے مختلف ہوگئی تو کیایہ نئے جھگڑے کی بنیاد نہیں بن جائے گا۔
رائے کا مختلف ہونا اور بات ہے،مثلا ایک شخص رکوع کے بعد ہاتھ باندھتا ہے تو دوسرا چھوڑ کر کھڑا رہتا ہے،تو ہم نے کبھی ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونے والوں کے لیے طعن و تشنیع نہیں کی، لیکن ایک گھر میں دو بھائی رہتے ہیں ایک کہتا ہے کہ رفع الیدین کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے،دوسرا تمام تر دلائل دیکھ کر کہتا ہے کہ بات ٹھیک ہے لیکن میں چونکہ ابوحنیفہ کا مقلد ہوں اس لیے مجھ پر اپنے امام کی تقلید واجب ہے تو ضرور ناخوشگوار فضا قائم ہو گی۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
ایک گھر میں دو بھائی رہتے ہیں ایک کہتا ہے کہ رفع الیدین کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے،
ارسلان صاحب کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ
رفع الیدین نماز فجر کی فرض سے پہلے کی دورکعت سنت کی طرح ہے یا نماز عصر کی سنت کی طرح ؟

گزارش:- جواب میں لنک وغیرہ نہیں دیجئے گا لمبے چوڑے مراسلات کے، صرف ایک سطر ہی کافی ہوگی ۔ ان شاء اللہ
شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان صاحب کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ
رفع الیدین نماز فجر کی فرض سے پہلے کی دورکعت سنت کی طرح ہے یا نماز عصر کی سنت کی طرح ؟

گزارش:- جواب میں لنک وغیرہ نہیں دیجئے گا لمبے چوڑے مراسلات کے، صرف ایک سطر ہی کافی ہوگی ۔ ان شاء اللہ
شکریہ
اس کا جواب ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں رفع الیدین کرتے تھے اسی لیے ہم بھی نماز میں رفع الیدین کرتے ہیں۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
اس کا جواب ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں رفع الیدین کرتے تھے اسی لیے ہم بھی نماز میں رفع الیدین کرتے ہیں۔
ارسلان صاحب میرے سوال کا یہ جواب نہیں ، میرا سوال دوبارہ پڑھیں اور اسکے مطابق جواب دیں ۔ ویسے بھی یہ جو جواب آپ نے لکھا ہے آپ کا عمل اس کے مطابق ہے ہی نہیں ۔
صرف یہ بتائیں کہ رفع الیدین فجر کی طرح ہے یا عصر کی سنت کی طرح؟
شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان صاحب میرے سوال کا یہ جواب نہیں ، میرا سوال دوبارہ پڑھیں اور اسکے مطابق جواب دیں ۔ ویسے بھی یہ جو جواب آپ نے لکھا ہے آپ کا عمل اس کے مطابق ہے ہی نہیں ۔
صرف یہ بتائیں کہ رفع الیدین فجر کی طرح ہے یا عصر کی سنت کی طرح؟
شکریہ
ہمارا عمل حدیث کے مطابق ہی ہے۔الحمدللہ

صرف یہ بتائیں کہ رفع الیدین فجر کی طرح ہے یا عصر کی سنت کی طرح؟
معلوم نہیں
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
Top