• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید شخصی کے دفاع میں امام نووی ؒ کے قول کا جواب درکار ہے

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عربی عبارت پڑھنے میں نہیں آرہی، عربی عبارت یا تو یہاں لکھ دیں، یا بڑی تصویر لگا دیں!
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عربی عبارت پڑھنے میں نہیں آرہی، عربی عبارت یا تو یہاں لکھ دیں، یا بڑی تصویر لگا دیں!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

11889666_888033321286535_6580979737288529705_n.jpg
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس ویک اینڈ پر ان شاء اللہ کی وضاحت لکھتے ہیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ بات اس کے لیے ہے جو آسانیاں تلاش کرنے کی غرض سے مختلف مذاہب کے چکر لگاتے ہیں ، مثال کے طور پر رہے حنفی کے حنفی لیکن جب طلاق کا مسئلہ پیش آیا تو اہلحدیثوں سے جاکر پوچھ لیا ۔
لیکن جو لوگ کسی امام کی تقلید نہیں کرتے ان کا مقصد قرآن وسنت پر عمل کرنا ہوتا ہے ۔ نہ کہ امام صاحب سے جان چھڑا کر آسانیاں تلاش کرنا ، وہ اس سے مراد نہیں ہیں ۔
بالفاظ دیگر یہ مقلدین کا آپس میں مسئلہ ہے کہ جس امام کی پیروی کا دعوی ہے ، ان کا پلہ مضبوطی سے تھام کر رکھیں ، لیکن جن لوگون نے قرآن وسنت کی شکل میں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھاما ہوا ہے ، ان کے بارے میں اس عبارت میں کچھ نہیں کہا گیا ۔
اسکین لینے والے والا مزید سیاق و سباق پر نظر کرتا تو انہیں اس عبارت سے پہلے یہ بھی لکھا ہوا نظر آتا کہ بعض علماء کے نزدیک تقلید کے یہ تمام مسائل علماء کے لیے ہیں ، عامی آدمی کو اس سے کوئی سروکار نہیں اور نہ ہی وہ کسی امام کا پابند ہے ۔
کاتب محمد شعیب حنفی صاحب اگر چند سطریں مزید نیچے دیکھ لیتے تو امام نووی نے یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ تقلید کرنے کے لیے مذہبی شافعی سب سے بہترین مذہب ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام نووی نے یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ تقلید کرنے کے لیے مذہبی شافعی سب سے بہترین مذہب ہے ۔
وَلَمَّا كَانَ الشَّافِعِيُّ قَدْ تَأَخَّرَ عَنْ هَؤُلَاءِ الْأَئِمَّةِ فِي الْعَصْرِ وَنَظَرَ فِي مَذَاهِبِهِمْ نَحْوَ نَظَرِهِمْ فِي مَذَاهِبِ مَنْ قَبْلَهُمْ فَسَبَرَهَا وَخَبَرَهَا وَانْتَقَدَهَا وَاخْتَارَ أَرْجَحَهَا وَوَجَدَ مَنْ قَبْلَهُ قَدْ كَفَاهُ مُؤْنَةُ التَّصْوِيرِ وَالتَّأْصِيلِ فَتَفَرَّغَ للاختيار والترجيح والتكميل والتنقيح مع كمال مَعْرِفَتِهِ وَبَرَاعَتِهِ فِي الْعُلُومِ وَتَرَجُّحِهِ فِي ذَلِكَ عَلَى مَنْ سَبَقَهُ ثُمَّ لَمْ يُوجَدْ بَعْدَهُ مَنْ بَلَغَ مَحِلَّهُ فِي ذَلِكَ كَانَ مَذْهَبُهُ أَوْلَى الْمَذَاهِبِ بِالِاتِّبَاعِ وَالتَّقْلِيدِ وَهَذَا مَعَ مَا فِيهِ مِنْ الْإِنْصَافِ وَالسَّلَامَةِ مِنْ الْقَدْحِ فِي أحد من الْأَئِمَّةِ جَلِيٌّ وَاضِحٌ إذَا تَأَمَّلَهُ الْعَامِّيُّ قَادَهُ إلى اختيار مذهب الشافعي والتمذهب به-
(المجموع شرح المهذب (1/ 55)
 
Top