• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کی ضرورت

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
فورم پر بہت سے تھریڈ اس حوالے قائم ہو چکے ہیں جہاں تقلید کے جائز یا ناجائز ہونے پر کافی مغز ماری ہو رہی ہے مگر ایک بنیادی سوال جس کی طرف کسی صاحب نے بھی رہنمائی نہیں کی جس کا علم ہونا ضروری ہے
سوال بالکل سیدھا اور سادہ ہے
تقلید کیوں ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تقلید شخصی ہو یا تقلید مطلق کونسی تقلید کس کیلیے اور کیوں
اس عنوان پر جمشید بھائی تلمیذ صاحب اور ماں کی دعا ان احباب سے بطور خاص التماس ہے کہ وہ رہنمائی فرمائیں
اگر شاکر بھائی بھی اس عنوان پر کچھ بتا دیں تو نوازش ہو گی
 
Top