• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلخيص الجامع الكامل في الحديث الصحيح الشامل

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل المرتب على ابواب الفقه

انیس جلدیں= کل احادیث 16546
= تاليف: أ.د. محمد عبد الله الاعظمي المعروف بالضياء رحمه الله

(استاذ الحديث الشريف وعميد كلية الحديث بالجامعة الاسلامية في المدينة المنورة سابقا والمدرس في المسجد النبوي)

‏ملک سکندر حیات نسوآنہ کی جانب سے تصویر (1).jpg

‏ملک سکندر حیات نسوآنہ کی جانب سے تصویر.jpg


طبع دار ابن بشیر قصور


کے تین مختصرات کا مختصر تعارف


1=”محسن ملت اسلامیہ محدث کبیر محمد عبد الله اعظمی رحمہ اللہ نے چھ جلدوں میں خود تلخیص کی تھی۔ اور اردو ترجمہ بھی کیا یا کروایا تھا۔“
دار ابی الطیب نے اس کا عربی ایڈیشن شائع کیا ہے۔


IMG-20220327-WA0004.jpg

احادیث کی تعداد: 16546ہے۔
• 6 جلدیں • امپورٹڈ کریم پیپر
• رعایتی قیمت: 8800 روپے علاوہ ڈاک خرچ۔

نوٹ: اس کتاب کا عربی اردو اڈیشن زیرِ طبع ہے۔

2=”شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ نے مختصر الجامع الکامل تین جلدوں میں تیار کی ہے۔ اس میں مُکَرَّرات <تکرار> کو حذف کردیا گیا ہے اور ہم معنی احادیث میں سے ایک کو لیا گیا ہے۔ کل احادیث دس ہزار <10000> ہیں۔“
زیر طبع ہے۔

3=”محدث اعظمی رحمہ اللہ ایک اور منفرد انداز میں اس کی تلخیص کرنا چاہتے تھے جو نہ کرسکے۔ اب وہ کام ڈاکٹر کامران حفظہ اللہ مدینہ منورہ میں کر رہے ہیں۔ یہ اختصار ایک جلد میں طبع ہوگا۔ ان شاء اللہ۔“

*کتاب خریدنے یا مزید تفصیلات کے لیے*
 
Top