• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز تمھیں یاد ہو کے نہ یاد ہو

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
السلام علیکم !
دوستو کیا حال ہے،اس فورم پر جو پرانے دوست ہیں وہ یقینا بندہ کو جانتے ہونگے،تصوف اور علماء اہل حدیث کے حوالے سے یہاں پر لکھتا رہتا تھا،پھر انتظامیہ کی پابندیاں اور کچھ ہماری مجبوریا ں آڑے آگئی کہ آپ سے ملاقات نہ رہی ،بہر حال ضرورت کتب کے حوالے سے آپکا یہ کارنامہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔
 
Top