عبدالحسیب1133
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 18، 2018
- پیغامات
- 38
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 11
اصل میں میں ایک دیہات کا رہائشی ہوں اس لئے کچھ زیادہ نہیں جانتا
میں سلفی گھر انے میں پیدا ہوا ہوں اور ہوں بھی سلفی ہی لیکن جب سے تنظیم اسلامی کے بارے کچھ جانا ہے تو تو یہی اصل جماعت لگتی ہے میں سمجھتا ہوں جماعت اہل حدیث بہت سست ہیں وہ تنظیم اسلامی کی طرح محنت نہیں کر رہی یہ میں موجودہ وقت کی بات کر رہا ہوں
مہربانی کریں مجھے اہل حدیث کے بارے میں بتاۓ کے وہ اسلام اور ملک پاکستان کے لئے کیا
سرگرمیاں کر رہے ہیں اہل حدیث کا کوئی میگزیںن بتائیں جس میں وہ اسلام اور پاکستان کے موجودہ حالات بیان کرتے ہیں اور تنظیم اسلامی کے بارے میں کچھ وضاحت فرما دیں
میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کے چند بیان سنے ہیں اور ان کی تنظیم کی چند سرگرمیاں دیکھی ہیں جس سے میں یہ سمجھتا ہوں کے پاکستان میں صرف تنظیم اسلامی ہی اسلام کے نافذ کے لئے جدو جہد کر رہی ہے