• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"توحید" صاحب کی اوور سپیڈنگ پر چلان کون کرے گا؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

توحید

مبتدی
شمولیت
نومبر 25، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
13
لگتا ہے آپ تھک گئے! اپنی مدد کے لیے شکاری آن لائن کو کیوں نہیں بلوالیتے۔ اگر وہ کوئی دوسرا ہے تو اور اگر آپ ہی ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات میں نے فورم کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بحث میں حصہ لیا ہے اس لیے آپ فورم کی انتظامیہ کو دباؤ میں مت لیں۔ اگر آپ کے پاس جواب ہے تو یہاں لکھ دیں ورنہ آپ کی مرضی ۔۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
لگتا ہے آپ تھک گئے! اپنی مدد کے لیے شکاری آن لائن کو کیوں نہیں بلوالیتے۔ اگر وہ کوئی دوسرا ہے تو اور اگر آپ ہی ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
ھھھھ تھک میں نہیں گیا ، بلکہ کہ آپکی تھکاوٹ کا فکر مند ہوں۔۔
شکاری آن لائن کی وہی جانے ، میں ہوں ، تم مجھ سے بات جاری رکھو منا۔۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی اس فارم کی الحمد للہ یہ خوبی ہے کہ جو اس کو دنیا کے تمام اردو فارمز سے ممتاز ر کھتی ہے.اور وہ یہ ہے کہ یہاں علمی مباحثہ کی کھلی آذادی ہے لیکن جب کام علمی بحث سے نکل کر گالی گلوچ تک پہنچ جاتا ہے.تو پھرانتظامیہ ایکشن لینے کا پورا اختیار رکھتی ہے.جزی اللہ الجمیع
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میری دونوں بھائیوں (عبداللہ عبدل اور توحید) سے گزارش ہے کہ وہ اضافی باتوں کوچھوڑ کر موضوع پر دھیان دیں، یہ فورم اصول و ضوابط کی پابندی کے ساتھ آزادانہ گفتگو کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کا مطلب نہیں ہے کہ ہر قید سے آزاد ہو کر بات کی جائے۔جس موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے اس موضوع میں ایک دوسرے پر دشنام طرازی سے گریز کرتے ہوئے گفتگو کو جاری رکھیں۔شکریہ
عبدل بھائی اگر کسی پوسٹ میں توحید صاحب نے کوئی غیر اخلاقی بات کی ہے تو نشاندہی کریں انتظامیہ ایکشن لے گی۔ان شاءاللہ
اور اگر محض موضوع میں اپنا موقف چاہے وہ تکفیر پر ہے یا کوئی اور سخت رویہ تو اس پر دلائل سے گفتگو کی جائے، موضوع میں انتظامیہ کا بے جا استعمال عمل میں ہرگز نہ لایا جائے۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
بھائی ۔۔۔موضوع پر بات والی پوسٹیں دیکھ لیں جا کر کون کیا کر رہا ہے۔
معذرت ، نہ میں نے پہل کی اور نہ قائل ہوں مگر جواب میں منہ توڑنا خوب آتا ہے مجھے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top