• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کا خادم حاضر ہے۔۔

موحد آدمی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میں اس فورم پر موجود تمام اراکین کی خدمت میں آداب عرض کرتا ہوں۔
میرا تعلق لاہور سے ہے،
میں کمپوزنگ کا کام کرتا ہوں،
اور توحید الہی کا عقیدہ اور محبت دل میں سموئے ہوئے ہوں۔
میں فورم پر آیا ہوں ، کیونکہ یہ بحی معلومات اور دعوت ایک بہت اچھا ذریعہ ہے۔ اور آج کل توحید الہی کے اصل چہرے کو جس طرح سے دھندلا دیا گیا ہے ، اس بارے بات چیت کر سکوں۔
مجھے امید ہے کہ میرا وقت آپ احباب کے ساتھ اچھا گزرے گا۔

جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ

آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید۔
اُمید ہے آپ ہم سے اور ہم آپ سے سیکھیں گے۔ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو ہم سب کے لئے اور آپ کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔
 

موحد آدمی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
0
السلام علیکم
میں آپ تمام احباب کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس فورم پر خوش آمدید کہا۔ اللہ آپ تمام بھائیوں سے راضی ہو اور ہمیں موت نہ دے حتی کہ ہماری زبان پر کلمہ توحید ہو!!!
لا الہ الا اللہ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,383
ری ایکشن اسکور
17,098
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
میں آپ تمام احباب کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس فورم پر خوش آمدید کہا۔ اللہ آپ تمام بھائیوں سے راضی ہو اور ہمیں موت نہ دے حتی کہ ہماری زبان پر کلمہ توحید ہو!!!
لا الہ الا اللہ۔
وعلیکم السلام

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ ﴿١٠٢سورة آل عمران
اے ایمان والو! خدا سے اس طرح ڈرو جیساکہ ڈرنے کا حق ہے اور ہرگز نہ مرو مگر اس حالت میں کہ تم مسلمان ہو۔

فورم پر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,325
ری ایکشن اسکور
3,053
پوائنٹ
282
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جی آیاں نوں۔

مرحبا۔

اللہ کریم مجھے اور آپ کو صحیح عقیدہ توحید و سنت پر قایئم رکھے۔آمین
 
Top