بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 269
- ری ایکشن اسکور
- 36
- پوائنٹ
- 66
میری بہنو!
کہہ دو کہ اب مغرب کا لات و منات نہیں چلے گا،
الہ ہو گا، اللہ ہو گا۔
حضور (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) ہو نگے۔
اور ہم اپنا کردار ادا کریں گی۔
اور ان کاموں سے بچو جن سے رسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) نے منع کیا ہے۔
تو تحریک مصطفوی (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) کی نیک دلاور جانباز کارکنہ ہے۔ تجھے دنیائے کفر کی بے لگام خواتین کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہئیے۔ دین دشمن تحریکوں کا آلہ کار نہیں بننا چاہئیے۔ بہکے افکار اور الجھی سوچوں کے دھاروں پر نہیں چلنا چاہئیے۔
تیری زندگی کا اپنا منشور ہے۔
تیرا اپنا ایک نظام حیات ہے۔
تیرے پڑھنے کیلئے اپنی ایک کتاب ہے،
تیری قیادت کیلئے تیرے اپنے رسول (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) ہیں،
تیری اپنی ایک تہذیب ہے،
تمدن کا اپنا ایک بانکپن ہے۔
گھروں کی اونچی اونچی دیواریں تیری قید کی علامت نہیں تیری عظمت کی دلیل ہیں۔
حیا کی چادر قدامت نہیں پاکیزگی کی بڑھان ہے۔ تیری دبی لچی آوازیں بزدلی نہیں عصمتوں کا وقار ہے۔
تیری جھکی جھکی پاک نگاہیں تہذیبی تمدن کی اصلاح ہے۔
بچوں میں رہنا تیرا بچپنا نہیں ملت کی رگ تقدیر میں خون حیات ہے
تو سلجھے تو دنیا جنت بداماں تو الجھے تو عقبی نار بد اماں!