• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکفیر صحابہ کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے ؟

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم

ذیل کی ویڈیو میں مولانا طارق جمیل صاحب فرما رہے ہیں کہ جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تکفیر کرتا ہے۔ وہ کافر نہیں ہے۔ اور یہ میں نے اپنے اکابر کے فتاویٰ میں پڑھا ہے۔ سنیے مولانا صاحب کا بیان

اس بیان پر مسلک دیوبند سے تعلق رکھنے والے کیا کہتے ہیں؟​
sahj
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
مولانا صاحب کا دوسرا بیان بھی ہے جس میں کافر قرار دیا گیا ہے لیکن وہ آپ نے سنا نہ توصیف صاحب نے۔ گوگل پر سرچ کر لیں۔
ویسے خوارج نے صحابہ کی تکفیر کی تھی۔ انہیں تو جمہور نے کافر نہیں قرار دیا۔ وجہ؟؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
مولانا صاحب کا دوسرا بیان بھی ہے جس میں کافر قرار دیا گیا ہے لیکن وہ آپ نے سنا نہ توصیف صاحب نے۔ گوگل پر سرچ کر لیں۔

بھائی یہاں پر جو بیان پوسٹ ہے، آپ سے گزارش ہے کہ صرف اسی پر ہی بات کریں۔ ویسے میں نے دوسرا بیان سنا نہیں ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ یہاں پر وہ بھی پوسٹ فرما دیں۔ تاکہ پتہ تو چلے کہ ایک وقت میں کہا جاتا ہے کہ صحابہ کی تکفیر کا عقیدہ رکھنے والے کافر نہیں اور دوسرے وقت میں کہا جاتا ہے کہ کافر ہیں۔۔ویسے آپ نے بتا کر بہت اچھا کیا ہے۔
ویسے خوارج نے صحابہ کی تکفیر کی تھی۔ انہیں تو جمہور نے کافر نہیں قرار دیا۔ وجہ؟؟
یہاں پر چونکہ بات خوارج کی نہیں، اس لیے میرے خیال میں اس طرف نہیں جانا چاہیے۔
 
Top