• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت تھریڈ میں آگے پوسٹ پیسٹ نہیں ہو رہی۔

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں نے اپنا ایک موضوع شروع کیا http://forum.mohaddis.com/threads/خلاصہ-قرآن-پارہ-1-اہم-نکات-کے-ساتھ.33151/#post-259613
اب اسی تھریڈ میں اگلا موضوع پیسٹ نہیں ہورہا ۔۔
یہ خلاصہ قرآن میں اپنے گروپ کو واٹس ایپ پہ روز پوسٹ کرتی ہوں اور یہ ٹائپ کیا ہوا ہے جبکہ جبکہ یہی موضوع اس تھریڈ میں پارہ 2 پیسٹ نہیں ہو رہا پلیز رہنمائی کریں ۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
آپ کے مذکورہ تھریڈ میں بظاہر کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا کہ وہاں پر مزید پوسٹنگ نہ ہوسکے۔۔
ویسے وہاں پر دوبارہ کوشش کریں اور اگر وہاں پر پوسٹنگ نہ ہوسکے تو۔۔
اس شکایت والے تھریڈ میں ایک بار ارسال کر کے چیک کر لیں کہ کہیں آپ کے مراسلے میں ہی کوئی گڑبڑ نہ ہو۔۔۔ابتسامہ!
بعض اوقات مراسلے میں کچھ ایسے کوڈز بھی موجود ہوسکتے ہیں کہ جنہیں فورم قبول نہیں کرتا۔۔ میرے ساتھ ایک مرتبہ چانس ہوچکا ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر غلطی سے کبھی
Rev..png
کا بٹن دب جائے یا خود اسے دبائیں کسی غلطی کو درستگی کے لئے تو اس کے بعد کوئی بھی پوسٹ پیسٹ نہیں ہوتی، اس لئے اس پیج کو بند کر کے دوباہ فریش پیج پر پوسٹ پیسٹ کرنے سے ہو جائے گی۔

والسلام
 
Top