• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین حقوق!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
میمون بن مہران کہتے ہیں:اسلام نے تین حقوق ایسے دیے ہیں جو تمام کائنات کے لیے یکساں ہیں یعنی وہ حقوق مسلمان اور کافر دونوں کو حاصل ہیں:
۱)ہر حال میں امانت ادا کی جائے،خواہ امانت رکھوانے والا مسلمان ہو یا کافر۔
۲)والدین کی عزت و تکریم کی جائے،خواہ وہ مسلمان ہوں یا کافر۔
۳)وعدہ ہر حال میں پورا کیا جائے،خواہ وہ کافر سے کیا ہو یا مسلمان سے۔​
از​
سنہرے اوراق​
 
Top