• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین حقوق

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
تین حقوق

میمون بن مہران کہتے ہیں : اسلام نے تین حقوق ایسے دیے ہیں جو تمام کائنات کے لیے یکساں ہیں،یعنی وہ حقوق مسلمان اور کافر دونوں کو حاصل ہیں:
(1) ہر حال میں امانت ادا کی جائے ،خواہ امانت رکھوانے والا مسلمان ہو یا کافر۔
(2) والدین کی عزت و تکریم کی جائے ،خواہ وہ مسلمان ہوں یا کافر۔
(3) وعدہ ہر حال میں پورا کیا جائے ،خواہ وہ کافر سے کیا ہو یا مسلمان سے۔

(سنہرے اوراق از عبدالمالک مجاہد)
 
Top