• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو، جنّات اور نظرِ بد کا توڑ، نمازوں کے بعد کے آپﷺ کے ازکار و دعائیں

Islam18

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2018
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
اسلام علیکم
ہر قسم کے جادو، جنّات اور نظرِ بد کے توڑ کے لئے بہترین مجموعہ آیات ،اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ ۔ اپنی اولاد کو ساری عمر جنّات اور شیطان سے بچانے کی مسنون دعائیں۔پانچوں نمازوں کے بعد کے مسنون وضائف و دعائیں۔اپنے اور اپنے خاندان کی تمام مشکلات ختم کرنے اور رزق کے دروازے کھولنے کے لئے اس
https://goo.gl/fQaWYR میں اسمِ اعظم بھی تحریر ہے جس سے دعائیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور قبول ہوتی ہے۔موبائل اور ای میل کے ذریعے دینے کے لئے بہترین تحفہ
جزاک اللہ
 

Islam18

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2018
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
گوگل نے کتاب کا لنک کافی ملکوں میں بلاک کر دیا ہے۔ کتاب ترتیب دینے والی ٹیم کا سٹیٹسٹکس کا لنک بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ اس لئے مزید دو لنکس اور ایک کیو آر کوڈ کتاب کی تمام پوسٹ پر دیا جا رہا ہے تاکہ سب ممبر اس سے مستفید ہو سکیں۔ مزید تحقیق کے بعد کتاب کا نواں ایڈیشن ترتیب دے کر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ اس میں رسول اللہﷺ سے مسنون دعائیں اور اسلام کے ہماری زندگی پر بہت اثر ڈالنے والے امور کو شامل کیا گیا ہے۔کتاب ان لنکس سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے:
bit.ly/supplications
یا
rebrand.ly/supplications
یا
Goo.gl/fQaWYR


یہ کیوآر کوڈ موبائل سے سکین کر کے بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
20482 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
والسلام
ترتیب کنندہ ٹیم
 

Islam18

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2018
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
کتاب کا نیا ایڈیشن اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔
گوگل نے کتاب کا لنک کافی ملکوں میں بلاک کر دیا ہے۔ کتاب ترتیب دینے والی ٹیم کا سٹیٹسٹکس کا لنک بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ اس لئے مزید دو لنکس دیئے گئے ہیں۔

Goo.gl/fQaWYR
یا
rebrand.ly/supplications
یا
bit.ly/supplications
 

Islam18

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2018
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
کتاب کا دسواں ایڈیشن تکمیل کے بعد اپ لوڈ کر دیا گیا ہے:
http://goo.gl/fQaWYR
http://bit.ly/supplications
http://rebrand.ly/supplications
دو باب کے اضافے سے پانچ باب کے ساتھ کتاب کی تکمیل پائی
کتاب کے بارے میں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں اور اس کو صدقہ جاریہ کے طور پر احباب کو بھیجیں۔
 
Top