محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 310
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 34
جادو ایک حقیقت ہے یا توہم؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 01
جادو کیا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ جادو کن کن طریقوں سے کیا جاتا ہے؟ اس کی وسعت کتنی ہے اور ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ اس کے ہم پر اثرات ہیں یا نہیں؟ ایک مومن مسلمان پر جادو کیوں ہوتا ہے؟ دین اسلام نے جادو سے بچنے کا کیا علاج بتایا ہے؟ مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں