• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یاد رہے اس ویڈیو کے سب کردار ، ویڈیو کو تیار کرنے والے ، نشر کرنے والے اول و آخر سب جامعہ اسلامیہ کے طالب علم ہیں ۔
ویسے ذاتی طور پر بعض مواد پر مجھے اعتراض ہے لیکن بحیثیت مجموعی بہترین کوشش و کاوش ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اگر ویڈیو اوپر نظر نہ آرہی ہو تو یہاں سے دیکھ سکتے ہیں :

بھائی جان دونوں ہی جگہ نظر نہیں آ رہی۔ یو ٹیوب پاکستان میں بلاک ہے۔اس کو چلا دیں جزاکم اللہ خیرا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ذبردست۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ ۔۔۔خوش نصیب طالب علم ہیں،جو ایک پلیٹ فارم پر صرف دین کے لیے جمع ہوئے ہیں۔اللہ تعالی ان کی محنت اور عزم قبول فرما لے۔آمین
آپ کو کس مواد پر اعتراض ہے؟یہ ضرور بتائیں
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خضر حیات بھائی! آپ قابل اعتراض مواد کو یہاں ضرور نقل کریں اور ان کی اصلاح کریں،قابل اعتراض باتیں محض دنیاوی ہیں یا ان کا تعلق نظم و ضبط سے ہے یا قابل اعتراض باتوں کا تعلق ، عقائد اور عبادات سے ہے؟اگر قابل اعتراض باتوں کا تعلق ، عقائد اور عبادات سے ہے تو پھر اس ویڈیو کو سرے سے لائیک کرنا ہی درست نہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام

ارسلان بھائی یوٹیوب تو پاکستان میں بلاک ہے ۔ اس کے بعد میں نے راپ بکس میں رکھ کر ویڈیو کا لنک دیا ہے ۔ وہاں سےدیکھ لیں ۔ اور پھر رائے کا اظہا رکیجیے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی یوٹیوب تو پاکستان میں بلاک ہے ۔ اس کے بعد میں نے راپ بکس میں رکھ کر ویڈیو کا لنک دیا ہے ۔ وہاں سےدیکھ لیں ۔ اور پھر رائے کا اظہا رکیجیے ۔
خضر بھائی! میرے پاس ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی؟
آپ زپ کر کے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے لنک دے دیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی! میرے پاس ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی؟
آپ زپ کر کے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے لنک دے دیں۔
ارسلان بھائی اب دیکھیں ۔ اگر ویڈیو کھل گئ تو اس کے مقابلے میں آپ سے برادرانہ مطالبہ یہ ہے کہ اس کو فورم پر اس طرح لگادیں جس طرح یوٹیوب سے لنک لگ جاتا ہے ۔ اگر آسانی ہو تو ۔

https://www.dropbox.com/s/7zsa88tlt455pb2/videoplayback_7.rar
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
یاد رہے اس ویڈیو کے سب کردار ، ویڈیو کو تیار کرنے والے ، نشر کرنے والے اول و آخر سب جامعہ اسلامیہ کے طالب علم ہیں ۔
ویسے ذاتی طور پر بعض مواد پر مجھے اعتراض ہے لیکن بحیثیت مجموعی بہترین کوشش و کاوش ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
محترم بھائی خضرحیات صاحب اس میں قابلِ اعتراض مواد کی طرف رہنمائی فرمائیں، جزاک اللہ
 
Top