- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
ڈاؤنلوڈبعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ نور پہاڑ پر واقع غارحرا کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اس کا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔
یو ٹیوب