• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں!!!

السلام و علیکم :

" جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں ، جب کسی
سے کچھ کہنے کا حوصلہ نہ ہو تو آپ کبھی پریشان نہ ہونا ، بس اس
ذات باری تعالیٰ کی جانب دیکھنا اس سے ایک محبت بھری نظر کے کرم
کی دعا کرنا ،
بے شک وہی تو ہے جو روتے کو ہنسا دیتا ہے
وہی تو ہے جو بگڑی بنا دیتا ہے
اور وہی تو ہے جو ڈوبتی نیا کو پار لگا دیتا ہے ،
بس اس سے امید رکھنا ، اس پہ یقین رکھنا ۔
کیونکہ دعا تو دستک کی طرح ہے اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل
جاتا ہے ۔ "
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِ‌يبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْ‌شُدُونَ ﴿١٨٦
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب کبھی وه مجھے پکارے، قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وه میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں، یہی ان کی بھلائی کا باعﺚ ہے (186)
 
Top