• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب آپ کے مردے مرنے کے باوجود نہیں مرتے - اور قبر میں دفن ہونے کے بعد باتیں بھی نہیں کرتے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت چھوٹی عمر میں ایک نظم سنی تھی۔ جس کے صرف دو اشعار یا ہیں۔ اگر کسی صاحب کو پوری نظم یا کچھ حصہ یاد ہو تو شیئر فرما دے۔ جزاک اللہ خیرا

نظم پنجابی میں ہے:
جے تیرے مردے مویاں نئیں مردے
وچ قبر پیاں گلاں نئیں کردے۔
اوناں نوں شیشے وچ مڑاھ لیا کر
جی کرے تے کدی بلا لیا کر۔
اردو میں مطلب کچھ اس طرح سے ہو گا:

جب آپ کے مردے مرنے کے باوجود نہیں مرتے (قبر والوں سے فیض حاصل کرنے والوں کے عقیدے کے مطابق)
اور قبر میں دفن ہونے کے بعد باتیں بھی نہیں کرتے
تو اُنہیں شیشے کی الماری میں سجا لیا کرو
اور جب دل چاہے کو کوشش کر کے بات چیت کر لیا کرو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابتسامہ
وَمَا يَسْتَوِى ٱلْأَحْيَآءُ وَلَا ٱلْأَمْوَ‌ٰتُ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُسْمِعُ مَن يَشَآءُ ۖ وَمَآ أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِى ٱلْقُبُورِ‌ ﴿٢٢﴾۔۔۔سورۃ الفاطر
ترجمہ: اور زنده اور مردے برابر نہیں ہوسکتے، اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے، اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں
 
Top