• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جرابوں پر مسح کا طریقہ کار

شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جرابوں پر مسح کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟مسح کس ہاتھ سے کیا جائے گا دائیں ہاتھ سے یا بائیں ہاتھ سے؟ نیز یہ بھی بتائیے گا کہ اگر جرابیں مکمل طہارت کے ساتھ وضو کر کے پہنی ہیں لیکن جرابیں تھوڑی لوز (ڈھیلی)ہوں اور خودبخود نیچےہو جائیں تو کیادوبارہ انہیں اوپر کیا جاسکتاہے اور ان پر مسح کیا جا سکتاہے کہ نہیں کیونکہ میں نے بعض حضرات سے سُنا ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر جراب کو تھوڑا سا فولڈ بھی کیا تو ان پر مسح نہیں کیا جاسکتا یہ بات کس حد تک درست ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت کریں
 
Top