• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے اللہ کےعلاوہ اور کسی نام سے قسم کھائی اس نےکفر و شرک کیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جس نے اللہ کےعلاوہ اور کسی نام سے قسم کھائی اس نےکفر و شرک کیا

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

10968317_753651318036473_2154091123702574344_n (1).jpg

------------------------------------------------------------------
( سنن الترمذي : 1535 ،، الترغيب والترهيب : 4/58 ،،
السلسلة الصحيحة : 5/69 ، ، سنن أبي داود : 3251 ،،
صحيح ابن حبان : 5348 ،، الجامع الصغير : 8642 ،، مسند أحمد : 8/222)
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جاء رجلٌ إلى النبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ فقال : يا رسولَ اللهِ ! أيُّ الصدقةِ أعظمُ أجرًا ؟ فقال : " أما وأبيك لتنبأنَّه : أن تصَّدق وأنت صحيحٌ شحيح ٌ. تخشىالفقرَ وتأملُ البقاءَ . ولا تُمهَل حتى إذا بلغتِ الحلقومَ قلتَ : لفلانٍ كذا . ولفلانٍ كذا . وقد كان لفلانٍ " . وفي رواية : أيُّ الصدقةِ أفضلُ .
الراوي: أبو هريرة المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 1032
خلاصة حكم المحدث:
صحيح
أفلح ، وأبيه ، إن صدق أو دخل الجنة ، وأبيه ، إن صدق .
الراوي: طلحة بن عبيدالله المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 11
خلاصة حكم المحدث:
صحيح
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ کے والد کی قسم جس سے آپ پیدا ہوئے
جاء رجلٌ إلى النبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ فقال : يا رسولَ اللهِ ! أيُّ الصدقةِ أعظمُ أجرًا ؟ فقال : " أما وأبيك لتنبأنَّه : أن تصَّدق وأنت صحيحٌ شحيح ٌ. تخشىالفقرَ وتأملُ البقاءَ . ولا تُمهَل حتى إذا بلغتِ الحلقومَ قلتَ : لفلانٍ كذا . ولفلانٍ كذا . وقد كان لفلانٍ " . وفي رواية : أيُّ الصدقةِ أفضلُ .
الراوي: أبو هريرة المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 1032
خلاصة حكم المحدث:
صحيح

أفلح ، وأبيه ، إن صدق أو دخل الجنة ، وأبيه ، إن صدق .
الراوي: طلحة بن عبيدالله المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 11
خلاصة حكم المحدث:
صحيح
@اسحاق سلفی بھائی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
صحیح مسلم جس سے (و ابیک ) نقل کیا گیا ہے ،
اسی صحیح مسلم کا پورا باب ہے ۔
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْحَلِفِ بِغَيْرِ اللهِ تَعَالَى ۔۔اللہ کے سواکسی اور نام سے حلف کی ممانعت ۔​
الحلف.jpg

اور جو اوپر ۔۔وابیک ۔۔کے لفظ کا حوا لہ دیا گیا ہے ،وہ ۔قسم کے معنوں میں استعمال نہیں کیا گیا ،بلکہ ۔ عادۃً ۔کہا گیا ہے ۔
یعنی اہل عادت اہل زبان کے طور پر زبان اقدس پر جاری ہوا ۔قسم کے قصد اور نیت سے نہیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
صحیح مسلم جس سے (و ابیک ) نقل کیا گیا ہے ،
اسی صحیح مسلم کا پورا باب ہے ۔
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْحَلِفِ بِغَيْرِ اللهِ تَعَالَى ۔۔اللہ کے سواکسی اور نام سے حلف کی ممانعت ۔​
11164 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بہتر تو یہ تھا کہ آپ مذکورہ صحیح مسلم کی حدیث کو ترجمے کے ساتھ پیش فرمادیتے تو بات کلیئر ہوجاتی بہت تلاش کے بعد مجھے اس حدیث کا اردو ترجمہ مل گیا ہے میں آپ کی خدمت میں پیش کئے دیتا ہوں
ترجمہ عزیز الرحمٰن

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس کے باپ کی اگر یہ سچا ہے تو کامیاب ہوگیا یا قسم ہے اس کے باپ کی اگر یہ سچا ہے تو جنت میں دا خل ہوگا۔
 
Top