محدث میڈیا
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 79
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 15
جس کی تخلیق اس کی مرضی | خطبہ جمعۃ المبارک | 10 مارچ 2023 | EP 176 | ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی حفظہ اللہ | مرکز النور کالج روڈ، لاہور | محدث میڈیا
خطبہ جمعہ اہم نکات:
عورت مارچ میں میرا جسم میری مرضی کی حقیقت کیا ہے؟ | نعرے عورتوں کے حقوق کے اور باتیں ساری کی ساری اسلام مخالف کیوں؟ | اللہ کی بغاوت کرنے سے وہ اپنی نعمتیں لے بھی سکتا ہے | ایک تاجر اور ملحد کا سبق آموز قصہ | ہماری تخلیق کا مقصد کیسے پورا ہوگا؟ | خالق ہی مخلوق کو بہتر جانتا ہے کہ کون سی چیز اس کےلیے مناسب ہے اور کونسی نہیں | ہم خالق کی عطا کردہ نعمتوں سے فائدہ اٹھائیں اور اس کے بنائے ہوئے اصولوں پر عمل نہ کریں تو یہ انصاف نہیں | خلیفہ ہارون الرشید کو کی جانے والی ایک سبق آموز وصیت ... مزید تفصیل اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
گروپ: 01


#محدث_میڈیا_نیٹ_ورک_لاہور_پاکستان