• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں پر دیکھ لیں اگر کوئی مطلوبہ کتاب ملتی ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان کتابوں کا لنک آگے دیتے ہوئے مجھے بڑی تکلیف ہوتی ہے، اور خدشہ رہتا ہے کہ کوئی عامی شخص ان کا مطالعہ کر کے گمراہی کا راستہ اختیار نہ کرلے!! ایسی کتابیں انہیں لوگوں کو پڑھنا چاہئے، ان میں موجود فریب کاری کا سمجھ بھی سکے ، اور آگے لوگوں کو سمجھائے!!
مرغ پر نارستہ چوں پّران شود
لقمہ ہر گربہ درّان شود

مسعور احمد بی ایس سی، کی جماعت نام نہاد ''جماعت المسلمین'' کی اردو کتب
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں پر دیکھ لیں اگر کوئی مطلوبہ کتاب ملتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
یہاں فورم پر کچھ عرصہ پہلے ایک فاضل بھائی نے ۔۔جماعت المسلمین ۔۔کے کچھ اہم اصولوں کو ان ہی کی کتابوں غلط ثابت کیا تھا ،وہ پوسٹ ،تھریڈ تلاش کرنا چاہیئے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسحاق بھائی!
پوسٹ نمبر4 کا لنک نمبر2 شائد وہی ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ابن داود صاحب آپنے بڑی اچھی بات لکھی ہے ظاہر بات ہے کہ انکی کتابیں ہر ایک کے پڑھنے کے لائق نہیں ہیں اس میں بھٹکنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے غالبا 1987کاواقعہ ہے میں اپنی مسجد میں نماز فجر کے بیٹھا قرآن کی تلاوت کر رہا تھا کہ جماعت المسلمین کا عالم مسجد میں آکر بغیر تحیۃ المسجد پڑھے مجھے اسلام کی دعوت دینے لگا اور کہنے لگا کہ آپ مسلمان ہوجائے ۔ میں نے کہا کہ تم نہیں دیکھ رہے ہو کہ میں مسجد میں بیٹھا قرآن کی تلاوت کررہا ہوں کیا کوئی غیر مسلم مسجد میں بیٹھکر قرآن پٹھے گا اور تم کس اسلام کی دعوت دیتے ہو جبکہ اسلام میں ہے کہ جب مسجد میں داخل ہو توبیٹھنے کیلئے پہلے تحیۃ المسجد پڑھنے کا حکم ہے اور تم بغیر تحیۃ المسجد پڑھے بیٹھ گئے اس پر وہ خاموش ہو گیا پھر کہنے لگا آپ اپنے آپکو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں جبکہ حدیث میں فالزم جماعۃ المسمین آیا ہے میں نے جواب دیا کہ میں اول و آخر مسلمان ہوں اور اپنے آپکو اھلحدیث اسلئے کہتا ہوں تاکہ تم جیسے بہروپیا اور نام نہاد مسلمانوں سے امتیاز حاصل ہوسکے اور حدیث کا مفہوم ہرگز یہ نہیں ہے کہ 14ویں صدی میں پاکستان میں ایک ڈاکٹرمسعود پیدا ھوگا وہ سب سے الگ ہوکر اپنے نظریات کا نام اسلام دےگا اور اس کا نام جماعۃ المسلمین دےگا لھذاسب لوگ اسکو قبول کرلیں ۔اس پر میں نے اس کو اچھا لیا ۔
 
Top