• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمشید صاحب کو شادی خانہ آبادی مبارک

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی ایک مراسلے میں فورم کے ایک معزز رکن سے متعلق ایک خوشخبری نظر سے گزری :
جمشید صاحب ایک مدت سے فورمز پر زیادہ وقت نہیں دے پارہے ہیں۔ابھی حال میں ۲۰اپریل کو ان کی شادی ہوئی ہے۔
اگر یہ خبر سچ ہے تو تمام اراکین فورم کی طرف سے جمشید صاحب کی خدمت میں ڈھیر ساری مبارکباد پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی ازدواجی زندگی کو خوشحال، کامیاب و کامران رکھے ، آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر یہ خبر سچ ہے
جی باذوق بھائی یہ خبر سچی ہے۔جمشید بھائی سے پرسنل بات چیت میں انہوں نے یہ بات شیئر کی تھی۔اور پھر میں نے جمشید بھائی کو یہ بھی کہا تھا کہ محبت صنف نازک ومصروفیات زندگی کہیں ہم سے دور نہ لے جائیں۔دکھ ہے کہ جس کا ڈر تھا وہی ہوا۔
اللہ تعالیٰ ان کی ازدواجی زندگی کو خوشحال، کامیاب و کامران رکھے ، آمین۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722

ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد !!!
ویسے احباب کو یہ خبر بروقت دینی چاہئے تھی ۔
اس طرح کا کوئی موقع ہوتو قریبی اراکین نیاتھریڈ شروع کرکے دیگراراکین کو بھی مطلاع فرمادیں۔
بارک اللہ فیکم
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
ویسے احباب کو یہ خبر بروقت دینی چاہئے تھی ۔
ہمارے ایک قریبی ساتھی کا بھی کچھ ایسا ہی شکوہ ہوتا ہے ، فرماتے ہیں : ۔۔۔ تھوڑی سی تاخیر ہو جائے تو بعض اوقات دو دو مبارکباد پیش کرنے سے قلم کو گراں بار ہونا پڑتا ہے!
:)
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
تھوڑی سی تاخیر ہو جائے تو بعض اوقات دو دو مبارکباد پیش کرنے سے قلم کو گراں بار ہونا پڑتا ہے!
اس میں توخرچ بھی بچتاہے نا!دودوبار گفٹ وغیرہ خریدنے سے آدمی بچ جاتاہے اورایک ہی گفٹ میں دونون مبارکبادی کاکام چل جاتاہے۔
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ جمشید بھائی کو زندگی کا اصل سفر شروع کرنے پر مبارکباد ۔۔۔۔
اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے ۔۔۔۔ نیک اور صالح اولاد سے نوازئے ۔۔۔
دین و دینا کی سعادتوں سے ہمکنار کرئے ۔۔۔ آمین
جلد از جلد واپس فورم پرحاضر ہونے کی توفیق دئے ۔۔۔
آمین۔۔۔۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بارک الله له وبارك عليه وجمع بينهما في خير
آمین یا رب العٰلمین!
ندیم بھائی بھی کافی دیر بعد تشریف لائے ہیں، کہیں آپ بھی ایک سے دو یا دو سے تین (دوسری شادی، ابتسامہ) تو نہیں ہوگئے؟؟!!
 
Top