- شمولیت
- ستمبر 08، 2015
- پیغامات
- 45
- ری ایکشن اسکور
- 17
- پوائنٹ
- 53
اسلام علیکم.
جمیعت علماء ہند کے بارے میں وضاحت چاہتا ہوں کہ وہ کون ہیں اور کیا وہ گمراہ ہیں؟
جمیعت علماء ہند کے بارے میں وضاحت چاہتا ہوں کہ وہ کون ہیں اور کیا وہ گمراہ ہیں؟
محترم فرحان صاحبوہ ہندوؤں کو کافر نہی سمجهتے۔۔اور پاکستان ازاد ہونے کے دوران انہوں نے ازادی کی مخالفت کی تهی آج بهی یہ لوگ ہندوؤں کو برا نہی سمجهتے میں نے ایک ویڈیو دیکهی ہے یوٹیوب میں جہاں ان کا مفتی ہندو کے بهگوان جو سانپوں والا ہے اسے پہلا نبی قرار دے رہے تهے؟
فرحان بهائیمحترم فرحان صاحب
یوٹیوب پر وه ویڈیو دیکہا ۔ بلاشک اسطرح کہنے والے اور اسطرح کی فکر رکهنے والے کا شمار هم اہل اسلام میں نهیں کر سکتے۔
نیٹ پر مفتی الیاس سرچ کرنے پر ایک نوٹ بهی ملا آپکی خدمت میں پیش هے ۔
https://m.facebook.com/permalink.php?story_fbid=612006482277544&id=159771157501081
سردست اتنا هی مل سکا اگر مزید حاصل هو سکا تو ضرور آپ کو مطلع کیا جائیگا ۔
اللہ هم سب شر سے محفوظ رکهے ۔ آمین